Damadam.pk
A_H_S_A_N's posts | Damadam

A_H_S_A_N's posts:

تیرا وجود انتہا ئی عزیز ہے مجھے🙈🙈🙈
تیرے سِوا نہیں آ تا کسی پے پیا ر مجھے۔😘😋.
A  : تیرا وجود انتہا ئی عزیز ہے مجھے🙈🙈🙈 تیرے سِوا نہیں آ تا کسی پے پیا ر مجھے۔😘😋. - 

میرے آغوش میں یوں ہی کبھی آ جا تو بھی
جس ادا سے تری آنکھوں میں حیا آئی ہے
A  :  میرے آغوش میں یوں ہی کبھی آ جا تو بھی جس ادا سے تری آنکھوں میں حیا آئی ہے - 
جنوں کا جام محبت کی مے خرد کا خمار
ہمیں تھے وہ جو یہ سارے کمال رکھتے تھے
A  : جنوں کا جام محبت کی مے خرد کا خمار ہمیں تھے وہ جو یہ سارے کمال رکھتے تھے - 
ہاں مجھے خوشبو پسند ہے!..!!،🌹😍
اور خوشبو میں تمہاری سانسیں
A  : ہاں مجھے خوشبو پسند ہے!..!!،🌹😍 اور خوشبو میں تمہاری سانسیں - 
گھٹائیں کتنی ہی دیکھی ہیں پر مجھے اسرار
کسی کا رخ پہ وہ زلفیں گرانا یاد آتا ھے
A  : گھٹائیں کتنی ہی دیکھی ہیں پر مجھے اسرار کسی کا رخ پہ وہ زلفیں گرانا یاد آتا - 
اس نے کہا کہ ھم نے تمہیں سونپ دی حیا
اور میں بہک گیا کہ اجازت بلا کی تھی
A  : اس نے کہا کہ ھم نے تمہیں سونپ دی حیا اور میں بہک گیا کہ اجازت بلا کی تھی - 
ﺟﺐ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺁﺅ ﺗﻮ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻻﻧﺎ😍❤
ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺏ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ
A  : ﺟﺐ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺁﺅ ﺗﻮ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻻﻧﺎ😍❤ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺏ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻧﮩﯿﮟ - 
جس سال تمہیں گلے لگائیں گے
ہم تو بس وہی سال عید منائیں گے
A  : جس سال تمہیں گلے لگائیں گے ہم تو بس وہی سال عید منائیں گے - 
تو جس طرح چوم کر ہمیں دیکھتا ہے 
ہم ایک دن تیرے بازوں میں، مرے ملیں گے
❤
A  : تو جس طرح چوم کر ہمیں دیکھتا ہے ہم ایک دن تیرے بازوں میں، مرے ملیں گے ❤ - 
وہ رات آئے کہ سر تیرا لے کے بازو پر
تجھے سلاؤں بیاں کر کے میں فسانۂ عشق
A  : وہ رات آئے کہ سر تیرا لے کے بازو پر تجھے سلاؤں بیاں کر کے میں فسانۂ عشق - 
یہ کیا کہ تری خوشبو کا صرف ذکر سُنوں
تو عکسِ موجۂ گُل ہے تو جسم و جاں میں اُتر
A  : یہ کیا کہ تری خوشبو کا صرف ذکر سُنوں تو عکسِ موجۂ گُل ہے تو جسم و جاں میں - 
دل میرا بنا جب تو محبت تری آئی
آنکھیں ہوئیں پیدا تو مجھے تو نظر آیا
A  : دل میرا بنا جب تو محبت تری آئی آنکھیں ہوئیں پیدا تو مجھے تو نظر آیا - 
اُن کے گیسو چھُوئے تو ہنس کے کہا
جائزہ لو گے بال بال کا کی
A  : اُن کے گیسو چھُوئے تو ہنس کے کہا جائزہ لو گے بال بال کا کی - 
ہمیں وقتاََ فوقتاً چومتے رہنا کہ ہم پتھر نہ بن جائیں....💕
A  : ہمیں وقتاََ فوقتاً چومتے رہنا کہ ہم پتھر نہ بن جائیں....💕 - 
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺭﯾﭽﮧ ﮐُﮭﻠﮯ ﯾﺎ ، ﺗُﺠﮭﮯ ﮬﻨﺴﯽ ﺁﺋﮯ 
ﮐﺴﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺗﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺁﺋﮯ
A  : ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺭﯾﭽﮧ ﮐُﮭﻠﮯ ﯾﺎ ، ﺗُﺠﮭﮯ ﮬﻨﺴﯽ ﺁﺋﮯ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺗﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺁﺋﮯ - 
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے 
جان جائے گی اور کیا ہو گا 🍁🍂
A  : ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا 🍁🍂 - 
Social media post
A  : دل ملا لیں قریب ہو جائیں اجنبی ہیں حبیب ہوجائیں♥ آپ کے ہاتھ میں شفا ہے بہت - 
ہونٹ آتش ہیں ترے ' لمس میں ترے جادو
میری بانہوں میں اتر'مجھ پہ سحر طاری کر
A  : ہونٹ آتش ہیں ترے ' لمس میں ترے جادو میری بانہوں میں اتر'مجھ پہ سحر طاری کر - 
قیام گاہ کوئی بھی پسند نہ آتی تھی 
پھر اک بدن کا علاقہ ہمارے ہاتھ لگا
A  : قیام گاہ کوئی بھی پسند نہ آتی تھی پھر اک بدن کا علاقہ ہمارے ہاتھ لگا - 
کشش تھی کہ مجھے چھوڑ کے جانے والا 
دو قدم چلتا تھا پھر مجھ سے لپٹ جاتا تھا
A  : کشش تھی کہ مجھے چھوڑ کے جانے والا دو قدم چلتا تھا پھر مجھ سے لپٹ جاتا تھا -