Damadam.pk
A_H_S_A_N's posts | Damadam

A_H_S_A_N's posts:

میری سوچوں کا محور ہو, میرا زورِ بیاں ہو تم_❤
میں ہوں فقط لفظ محبت, اور میری زباں ہو تم_😍
A  : میری سوچوں کا محور ہو, میرا زورِ بیاں ہو تم_❤ میں ہوں فقط لفظ محبت, اور میری - 
ذائقہ کہاں وہ کسی اور کی زباں سے
لذت جو تیرے لفظ دیتے ہیں 💕😘
A  : ذائقہ کہاں وہ کسی اور کی زباں سے لذت جو تیرے لفظ دیتے ہیں 💕😘 - 
تم چاهتے هو ميں لمبى عمر پاؤں ؟؟؟
تو روز ماتها ميرا كيوں نہيں چومتے....🖤🥀
A  : تم چاهتے هو ميں لمبى عمر پاؤں ؟؟؟ تو روز ماتها ميرا كيوں نہيں چومتے....🖤🥀 - 
Romantic Poetry image
A  :  "روحیں خواہ جیسی بھی بنی ہوں اُس کی اور میری ایک جیسی ہیں۔ - 
یہ داغ مٹائے نہیں مٹتا نہیں مٹتا
یہ دردِ محبّت، نہیں جاتا، نہیں جاتا
A  : یہ داغ مٹائے نہیں مٹتا نہیں مٹتا یہ دردِ محبّت، نہیں جاتا، نہیں جاتا - 
ہجر دونوں کو مار ڈالے گا
دوست ! فرصت نکال، ملتے ہیں
A  : ہجر دونوں کو مار ڈالے گا دوست ! فرصت نکال، ملتے ہیں - 
Romantic Poetry image
A  : ❤️گلہ بھی تجھ سے بہت ہے اور محبت بھی ☺️ 🌹❤️وہ بات اپنی جگہ یہ بات اپنی جگہ - 
کاش کبھی ایسی بھی خوبصورت رات ہو
اک چاند آسمان پہ اور اک میرے ساتھ ہو
A  : کاش کبھی ایسی بھی خوبصورت رات ہو اک چاند آسمان پہ اور اک میرے ساتھ ہو - 
ترے گلے میں جو بانہوں کو ڈال رکھتے ہیں
تجھے منانے کا کیسا کمال رکھتے ہیں
تجھے خبر ہے تجھے سوچنے کی خاطر ہم
بہت سے کام مقدر پہ ٹال رکھتے ہیں
A  : ترے گلے میں جو بانہوں کو ڈال رکھتے ہیں تجھے منانے کا کیسا کمال رکھتے ہیں - 
میں بلاتا تو ہوں اس کو مگر اے جذبۂ دل 
اس پہ بن جائے کچھ ایسی کہ بن آئے نہ بنے
A  : میں بلاتا تو ہوں اس کو مگر اے جذبۂ دل اس پہ بن جائے کچھ ایسی کہ بن آئے نہ - 
تیــــــری نا محـــــرم محبتــــ میــــں
میــــرا ہــــر محــــرم روٹــــها مجــــھ ســــے
_❤ 😞💔
A  : تیــــــری نا محـــــرم محبتــــ میــــں میــــرا ہــــر محــــرم روٹــــها - 

آنکھ میں ٹھہرے ہوئے لوگ کہاں جاتے ہیں
عشق ہوجائے تو پھر روگ کہاں جاتے ہیں🔥
A  :  آنکھ میں ٹھہرے ہوئے لوگ کہاں جاتے ہیں عشق ہوجائے تو پھر روگ کہاں جاتے ہیں🔥 - 
سرخ ہونٹوںسے چھلکتی ہے وہ رنگین شراب
جسے پی کے بہک جانے کوجی چاہتا ہے
A  : سرخ ہونٹوںسے چھلکتی ہے وہ رنگین شراب جسے پی کے بہک جانے کوجی چاہتا ہے - 
اِک شَخص کے ہاتھ میں تھا سَب کُچھ

میرا کھِلنا بھی، میرا مُرجھانا بھی❤
A  : اِک شَخص کے ہاتھ میں تھا سَب کُچھ میرا کھِلنا بھی، میرا مُرجھانا بھی❤ - 
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی😍
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی 😘
A  : پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی😍 کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت - 
صبح سے شام تک مری دنیا..
ایک منظر ہے اس کی رخصت کا
A  : صبح سے شام تک مری دنیا.. ایک منظر ہے اس کی رخصت کا - 
بانہوں میں آئیے کہ میں مخلص ہوں آپ سے
اے جانِ جاں یہ وقت نہیں چھان بین کا
A  : بانہوں میں آئیے کہ میں مخلص ہوں آپ سے اے جانِ جاں یہ وقت نہیں چھان بین کا - 

تھکا ہوا ہے وجود سارا یہ مانتا ہوں
مگر خیالوں سے کوئی جائے تو نیند آئے
A  :  تھکا ہوا ہے وجود سارا یہ مانتا ہوں مگر خیالوں سے کوئی جائے تو نیند آئے - 
Funny joke
A  : مزہ🙂تب ہے کہ بھرو بانہوں میں اور میں یہ کہوں😍😘 یوں سنبھالو مجھے میں ایسے - 

میں نے کبھی بھی عطر نہ چھڑکا لباس پر
اُس خوش بدن کا لمس ہی کافی رہا مجھے.
A  :  میں نے کبھی بھی عطر نہ چھڑکا لباس پر اُس خوش بدن کا لمس ہی کافی رہا مجھے. -