Damadam.pk
A_H_S_A_N's posts | Damadam

A_H_S_A_N's posts:

خُوش دِلی سے , گھڑی بھر گلے لگاؤ ھمیں
ھمارے سارے مسائل کا حل , محبت ھے
A  : خُوش دِلی سے , گھڑی بھر گلے لگاؤ ھمیں ھمارے سارے مسائل کا حل , محبت ھے - 
زُلف و رُخسار کا منظر، توبہ
شام اور صبح کی یکجائی ہے
A  : زُلف و رُخسار کا منظر، توبہ شام اور صبح کی یکجائی ہے - 

جلنے لگی ھوں تیری گرم سانسوں سے🥰
#پگھلنے لگا ھے....مجھ میں تو🥀
A  :  جلنے لگی ھوں تیری گرم سانسوں سے🥰 #پگھلنے لگا ھے....مجھ میں تو🥀 - 
سنا ہے کسی کو بھی اسکی محبت نہیں ملی
تو اگر ساتھ دے تو روایت بدلنی ہے مجھے💛🔥
A  : سنا ہے کسی کو بھی اسکی محبت نہیں ملی تو اگر ساتھ دے تو روایت بدلنی ہے مجھے💛🔥 - 
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے 💕😘 میں نے تمہاری سانس کا قصه سنا ديا💕
A  : پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے 💕😘 میں نے تمہاری سانس کا قصه سنا ديا💕 - 
مُحبت دُھند کی وادی میں لِپٹا سرد موسم ہے
نِکھر جائے تو سورج ہے برس جائے تو رِم جِھم ہے💞'
A  : مُحبت دُھند کی وادی میں لِپٹا سرد موسم ہے نِکھر جائے تو سورج ہے برس جائے تو - 
وہ تو وہ ہے ہم اُس ڪی تصویر ڪو بھی
جس دن چھو لیں ہاتھ مہڪتے رہتے ہیں❤️
A  : وہ تو وہ ہے ہم اُس ڪی تصویر ڪو بھی جس دن چھو لیں ہاتھ مہڪتے رہتے ہیں❤️ - 
خدا وہ وقت گر لایا تو پہلے مرحلے میں
ہمیں معلوم ہے اُس نے کہاں پر چومنا ہے 🙈
A  : خدا وہ وقت گر لایا تو پہلے مرحلے میں ہمیں معلوم ہے اُس نے کہاں پر چومنا ہے 🙈 - 
Social media post
A  : #میرے ہاتھوں کی #لکیریں تیرے نام کی ہوں یا نہ ہوں☺️ میرے #ہونٹوں کی سب - 
تُمہیں کیا خَبر ؟______ہماری مُحبّت کی انتہا 😊
ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے😍
A  : تُمہیں کیا خَبر ؟______ہماری مُحبّت کی انتہا 😊 ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری - 
تیرے لہجے کی سادگی وہ آنکھوں کی لطافت
ہر اک ذرّے میں ہے تیرے حسن کی شباہت
یاد ہے ہمیں آج بھی وہ تیرے بدن کی خوشبو
ہائے وہ نوخیز جوبن وہ تیرا لمس ، قیامت
A  : تیرے لہجے کی سادگی وہ آنکھوں کی لطافت ہر اک ذرّے میں ہے تیرے حسن کی شباہت - 
تیرا جسم تو نہیں ہے ، میری آرزو کی منزل ❤️
تیری رُوح تک رَسائی ، میری رُوح چاھتی ہے
A  : تیرا جسم تو نہیں ہے ، میری آرزو کی منزل ❤️ تیری رُوح تک رَسائی ، میری رُوح - 
Romantic Poetry image
A  : وہی نقش روبرو ہے وہی عکس چارسو ہے...❤🔥 مجھے تیری آرزو تھی مجھے تیری آرزو - 
میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ 😍
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل کا مسکرانا 😘
A  : میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ 😍 چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل - 
موت سے بھی گہری ایک نیند ہوتی ہے
تیرے بازؤں کا تکیہ ہو تو بتاوں تجھے
A  : موت سے بھی گہری ایک نیند ہوتی ہے تیرے بازؤں کا تکیہ ہو تو بتاوں تجھے - 
وہ میرے ھونٹوں کو سی کر مُجھی سے کہنے لگا
کہ بول ! اب تجھے گُفتار کی اجازت ہے🥀❣🌺
A  : وہ میرے ھونٹوں کو سی کر مُجھی سے کہنے لگا کہ بول ! اب تجھے گُفتار کی اجازت - 
ہر بھیگی ہوئی رات تری زلف کی شبنم
ڈھلتا ہوا سورج ترے ہونٹوں کی فضا ہے
ہر راہ پہنچتی ہے تری چاہ کے در تک
ہر حرفِ تمنّا ترے قدموں کی صدا ہے
A  : ہر بھیگی ہوئی رات تری زلف کی شبنم ڈھلتا ہوا سورج ترے ہونٹوں کی فضا ہے ہر راہ - 
دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تمہیں
عشق ہوا ہے نَس نَس میں بسے ہو تم 😍
A  : دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تمہیں عشق ہوا ہے نَس نَس میں بسے ہو تم 😍 - 
سمجھایا _ بہکایا _ للچایا _ دھمکایا 💕
دل تو دل ہے ______ باز نہ آیا 💗🙈
A  : سمجھایا _ بہکایا _ للچایا _ دھمکایا 💕 دل تو دل ہے ______ باز نہ آیا 💗🙈 - 
تم جو چھو لو تو درد گھٹ جائے، 💞
آؤ !!! میرے طبیب ہو جاؤ _" 💖
A  : تم جو چھو لو تو درد گھٹ جائے، 💞 آؤ !!! میرے طبیب ہو جاؤ _" 💖 -