Damadam.pk
A_H_S_A_N's posts | Damadam

A_H_S_A_N's posts:

وہ گلابوں سے دھلا جسم جو مل جائے مجھے
میں تو کہتا ہوں میرے ہاتھ خزانے لگ جائیں 🥀
A  : وہ گلابوں سے دھلا جسم جو مل جائے مجھے میں تو کہتا ہوں میرے ہاتھ خزانے لگ - 
اک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں
تو مجھے روبرو، ہوبہو، جابجا چاہیئے❤️
A  : اک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں تو مجھے روبرو، ہوبہو، جابجا چاہیئے❤️ - 
امید دلنشیں سہی دنیا حٙسین سہی
تیرے بغیر کچھ نہ بھائے تو کیا کروں
A  : امید دلنشیں سہی دنیا حٙسین سہی تیرے بغیر کچھ نہ بھائے تو کیا کروں - 
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯﺧﻮﺍﺏ ﺻﺮﻑ ﺍﻥ ﮨﯽ ﮐﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ..!!!💁
ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ___ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ..!!!🙆🥰💑
A  : ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯﺧﻮﺍﺏ ﺻﺮﻑ ﺍﻥ ﮨﯽ ﮐﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ..!!!💁 ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ___ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ - 

دو چار دن ہی مجھ کو __ میسر ہوا تھا وہ
دو چار دن میں اُس نے_ محبت کمال کی
#
A  :  دو چار دن ہی مجھ کو __ میسر ہوا تھا وہ دو چار دن میں اُس نے_ محبت کمال کی # - 
مجھے کھینچتا ھے کئ بہانوں سے
اک جادو جو تیری زات میں ھے ❤
A  : مجھے کھینچتا ھے کئ بہانوں سے اک جادو جو تیری زات میں ھے ❤ - 
بے جھجک آکے ملو ہنس کے ملاؤ آنکھیں
آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا😍
A  : بے جھجک آکے ملو ہنس کے ملاؤ آنکھیں آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا😍 - 
یادوں میں رقص کر:نہ خوابوں میں رقص کر 🥰😋
تو تاحیات آں میری ___بانہوں میں رقص کر 😍🙆💑
A  : یادوں میں رقص کر:نہ خوابوں میں رقص کر 🥰😋 تو تاحیات آں میری ___بانہوں میں رقص - 
اے شخص تیرے ساتھ ہیں سارے معاملات،
ایسا نہیں کہ تجھ سے محبت ہے اور بس
A  : اے شخص تیرے ساتھ ہیں سارے معاملات، ایسا نہیں کہ تجھ سے محبت ہے اور بس - 
جسے یاد کرتے ہی لبوں کو ہنسی چُھو جائے
اک ایسا خوبصورت ... خیال ہو تُم
😍
A  : جسے یاد کرتے ہی لبوں کو ہنسی چُھو جائے اک ایسا خوبصورت ... خیال ہو تُم 😍 - 
کهلنا گلاب کا نہیں ہرگز کوئی دلیل
وہ مسکرا رہے ہیں تو سمجهو بہار ہے❣️
A  : کهلنا گلاب کا نہیں ہرگز کوئی دلیل وہ مسکرا رہے ہیں تو سمجهو بہار ہے❣️ - 
پیار کی ہر اِک رَسم جو مَترُوک تھی مَیں نے جاری کی
عِشق لِبادہ تن پر پہنا ، اور مُحبت طاری کی
پہلے تھوڑی بہت محبت کی، کہ کیسی ہوتی ہے؟
پر جب اصلی چہرہ دیکھا میں نے تو پھر ساری کی 🖤🔥
A  : پیار کی ہر اِک رَسم جو مَترُوک تھی مَیں نے جاری کی عِشق لِبادہ تن پر پہنا ، - 
Social media post
A  : جب ہم ملیں گے نا تو اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا♥ جب تک پچھلی اذیتوں کی - 
جو فنا ھو جاؤں تیری چاہت میں تو غرور مت کرنا 💞
یہ اثر نہیں تیرے عشق کا میری دیوانگی کا ہنر ہے
A  : جو فنا ھو جاؤں تیری چاہت میں تو غرور مت کرنا 💞 یہ اثر نہیں تیرے عشق کا میری - 
کاش۔۔۔!
کبھی ایسا ہو
میں چپکے سے اس کی آنکھوں پر
ہاتھ رکھ کہ پوچھوں۔۔۔۔۔
بتاؤ کون؟؟
اور وہ مسکرا کر دھیرے سے کہہ دے
میری ذندگی
A  : کاش۔۔۔! کبھی ایسا ہو میں چپکے سے اس کی آنکھوں پر ہاتھ رکھ کہ پوچھوں۔۔۔۔۔ - 
ادھر لاؤ اپنے پیارے ہونٹ—😋
چیک کروں میٹھے ہیں یا پھیکے
A  : ادھر لاؤ اپنے پیارے ہونٹ—😋 چیک کروں میٹھے ہیں یا پھیکے - 
ہم تم جو بنے ہیں مقصد محبت ہے
آؤ محبت کریں، مقصد بجا لائیں___
A  : ہم تم جو بنے ہیں مقصد محبت ہے آؤ محبت کریں، مقصد بجا لائیں___ - 
سرد راتوں میں تیری گرم سانسوں کے سوا🙈
میں نہیں مانتا کچھ اور ضروری
A  : سرد راتوں میں تیری گرم سانسوں کے سوا🙈 میں نہیں مانتا کچھ اور ضروری - 
مشک و امبر تو بہت بعد کی شے ہے
ان کے پہلو کی جو خوشبو ہے توبہ توبہ
🙈🙈🙈
A  : مشک و امبر تو بہت بعد کی شے ہے ان کے پہلو کی جو خوشبو ہے توبہ توبہ 🙈🙈🙈 - 
خوبصورت منظروں کا حسن ہے اپنی جگہ
اک سکونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیئے... 💕
A  : خوبصورت منظروں کا حسن ہے اپنی جگہ اک سکونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیئے... 💕 -