Damadam.pk
A_H_S_A_N's posts | Damadam

A_H_S_A_N's posts:

سو بار لغزشوں کی قسم کھا کے چھوڑ دی
سو بار چھوڑنے کـــی قسم کھا کـے پی گیا
A  : سو بار لغزشوں کی قسم کھا کے چھوڑ دی سو بار چھوڑنے کـــی قسم کھا کـے پی گیا - 
میری کائنات میں کئی ____ ستارے ہیں زیر گردش
میں جس کی گردشوں میں ہوں وہ ایک چاند تم ہو,, ❤
A  : میری کائنات میں کئی ____ ستارے ہیں زیر گردش میں جس کی گردشوں میں ہوں وہ ایک - 
Urdu poetry
A  : Urdu Poetry ❣#عجب نشہ ہے۔💋 ❣تیرے #قرب میں کہ جی چاہے😘 ❣ یہ زندگی تیری #آغوش - 
دیکھنے والے ، مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں ؟
یار وہ شخص مرے پاس ، یہیں ہوتا ہے !
A  : دیکھنے والے ، مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں ؟ یار وہ شخص مرے پاس ، یہیں ہوتا ہے ! - 
یوں چوم کر مت چھوڑ دینا مجھے-_😘😍
رات تیری آغوش میں بسر کرنی ہے مجھے-_🔥
A  : یوں چوم کر مت چھوڑ دینا مجھے-_😘😍 رات تیری آغوش میں بسر کرنی ہے مجھے-_🔥 - 
سب آتے ہیں میری خیریت پوچھنے
تم آجاؤ تو یہ نوبت ہی نا آئے
A  : سب آتے ہیں میری خیریت پوچھنے تم آجاؤ تو یہ نوبت ہی نا آئے - 
دیکھ اتنا کہ نظـــر لگ جائے مجــــھے ۔۔🚫💛
تیری💃 نظـــــر سے مـــــرنا اچھا لگتا ہے۔
A  : دیکھ اتنا کہ نظـــر لگ جائے مجــــھے ۔۔🚫💛 تیری💃 نظـــــر سے مـــــرنا اچھا - 
ہم گزار آئے ہیں اس جسم کی قربت سو ہمیں
اب کسی چیز سے نشہ نہیں ہونے والا
A  : ہم گزار آئے ہیں اس جسم کی قربت سو ہمیں اب کسی چیز سے نشہ نہیں ہونے والا - 
یہ سارے رنگ مُردہ تھے, تمہاری شکل بننے تک
یہ سارے حرف مُہمل تھے, تمہارے نام سے پہلے
A  : یہ سارے رنگ مُردہ تھے, تمہاری شکل بننے تک یہ سارے حرف مُہمل تھے, تمہارے نام - 
*کتنی سردی ھے پاس کچھ بھی نہیں😉😉*
*آؤ اک دوسرے کو اوڑھ لے
A  : *کتنی سردی ھے پاس کچھ بھی نہیں😉😉* *آؤ اک دوسرے کو اوڑھ لے - 
تو رنگت ہے میرے چہرے کی
تو جتنی خوش ہو گی میں اتنا نکھرتا جاؤں گا❤
A  : تو رنگت ہے میرے چہرے کی تو جتنی خوش ہو گی میں اتنا نکھرتا جاؤں گا❤ - 
A_H_S_A_N
 

سکونِ قلب تم سے ہے سکونِ جاں بھی تم ہو 🥰🙃
تعجب ہے کہ سینے میں جہاں دل تھا، وہاں تم ہو 👩❤️👨😘🥀

سکونِ قلب تم سے ہے سکونِ جاں بھی تم ہو 🥰🙃
تعجب ہے کہ سینے میں جہاں دل تھا، وہاں تم ہو 👩❤️👨😘🥀
A  : سکونِ قلب تم سے ہے سکونِ جاں بھی تم ہو 🥰🙃 تعجب ہے کہ سینے میں جہاں دل تھا، - 
Romantic Poetry image
A  :  رگ رگ میں اُس کا لمس، اُترتا دِکھائی دے.... جو کیفیت بھی جِسم کو دے، - 
تیرے دیدار کی ہو۔۔۔۔ ایک جھلک پھر میسر
میں گزار دوں یہ سرد موسم تجھے سوچتے سوچتے🔥
A  : تیرے دیدار کی ہو۔۔۔۔ ایک جھلک پھر میسر میں گزار دوں یہ سرد موسم تجھے سوچتے - 
اُس کے ماتھے کو فوقیت دے کر،
میں نے ہونٹوں  کا مان توڑا ہے،🚬❤️
A  : اُس کے ماتھے کو فوقیت دے کر، میں نے ہونٹوں کا مان توڑا ہے،🚬❤️ - 
##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔
A  : ##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ ❤❤❤ تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا - 
آ تجھے ہاتھ لگا کر کبھی محسوس کروں۔۔
تو میرے خوابوں کی تعبیر سے ملتا ہے بہت
A  : آ تجھے ہاتھ لگا کر کبھی محسوس کروں۔۔ تو میرے خوابوں کی تعبیر سے ملتا ہے بہت - 
کِسی کی #نظر نا لگ جاۓ آپکو #محترم 🙆😯
اِسی لیئے اپنے #دِل میں #چُھپا کے رکھتے ہیں 😋😘💑
A  : کِسی کی #نظر نا لگ جاۓ آپکو #محترم 🙆😯 اِسی لیئے اپنے #دِل میں #چُھپا کے - 
شہد کا ذائقہ تھا چکھنے میں
چوم کر جو دیکھا بدن اسکا
A  : شہد کا ذائقہ تھا چکھنے میں چوم کر جو دیکھا بدن اسکا -