Damadam.pk
A_H_S_A_N's posts | Damadam

A_H_S_A_N's posts:

میرے پاس لفظ نہیں....، باتیں نہیں...، شکایتیں نہیں.....
بس ایک حسرت ہے کہ تجھ سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
A  : میرے پاس لفظ نہیں....، باتیں نہیں...، شکایتیں نہیں..... بس ایک حسرت ہے کہ - 
تُجھ سے ھاریں ، کہ تُجھے مات کریں ؟؟
تُجھ سے خوشبو کے مراسم ھیں ، تُجھے کیسے کہیں
A  : تُجھ سے ھاریں ، کہ تُجھے مات کریں ؟؟ تُجھ سے خوشبو کے مراسم ھیں ، تُجھے کیسے - 
میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتی ہوں تمہیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر تمہیں دیکھنا
A  : میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتی ہوں تمہیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر - 
میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروں
وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا شخص
A  : میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروں وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا - 
میں نے چینی کی مقدار بڑھا کر بھی دیکھا
بن تیرے لگتی ہے کچھ کڑوی کسیلی چائے❤️
A  : میں نے چینی کی مقدار بڑھا کر بھی دیکھا بن تیرے لگتی ہے کچھ کڑوی کسیلی چائے❤️ - 
بہت اچھے
اشعار میرے دیوان کا
حصہ ہیں
مگر اے میرے من
تیرے دو ہونٹوں پر
میرے سارے
اشعار نظمیں نثریں
قربان⁦
A  : بہت اچھے اشعار میرے دیوان کا حصہ ہیں مگر اے میرے من تیرے دو ہونٹوں پر میرے - 
تسلی سے سنائیں گے تمہیں دل کے ارماں سب
گھر پر بول کر آنا کہ تم کو دیر ہو جائیگی ___
A  : تسلی سے سنائیں گے تمہیں دل کے ارماں سب گھر پر بول کر آنا کہ تم کو دیر ہو - 
آنکھوں میں تیری کھونے کی
تیرے قریب ہونے کی
ہونے لگی عادت مجھے
تجھ پہ فِدا ہونے کی___
A  : آنکھوں میں تیری کھونے کی تیرے قریب ہونے کی ہونے لگی عادت مجھے تجھ پہ فِدا - 
چھوڑ اس خوشبو کو، کیا رکھا ہے اس میں
تو گلے لگا اور زندگی بھر مہکا مجھے
A  : چھوڑ اس خوشبو کو، کیا رکھا ہے اس میں تو گلے لگا اور زندگی بھر مہکا مجھے - 
جس کے حصّے میں یار تُو آیا
یہ ارض و سما اُسّی کے ہیں
A  : جس کے حصّے میں یار تُو آیا یہ ارض و سما اُسّی کے ہیں - 
یہ بارش کا موسم! یہ ٹھنڈا سماں...
یہ بھی کوئى وقت هے هم سے دور رهنے کا...
A  : یہ بارش کا موسم! یہ ٹھنڈا سماں... یہ بھی کوئى وقت هے هم سے دور رهنے کا... - 
انہوں نے پوچھا کونسا #تحفہ پسند ہے😌
میں نے کہا وہ محبت جو کبھی ختم نہ ہو🥰
A  : انہوں نے پوچھا کونسا #تحفہ پسند ہے😌 میں نے کہا وہ محبت جو کبھی ختم نہ ہو🥰 - 
حسرت سرد راتوں میں تجھے اوڑھنے کی
کتنی گرمی ھے تیرے احساس میں ۔۔!!
A  : حسرت سرد راتوں میں تجھے اوڑھنے کی کتنی گرمی ھے تیرے احساس میں ۔۔!! - 
شہ رگ تو بہت دُور ھے اے جانِ جاں -_❣🖤
آ میرے قریب،اور قریب،اور قریب-_😍🖇🌸
A  : شہ رگ تو بہت دُور ھے اے جانِ جاں -_❣🖤 آ میرے قریب،اور قریب،اور قریب-_😍🖇🌸 - 
شب بھر جمال یار ہو آنکھوں کے روبرو
جاگیں نصیب جس کو ہو یہ رتجگا نصیب
A  : شب بھر جمال یار ہو آنکھوں کے روبرو جاگیں نصیب جس کو ہو یہ رتجگا نصیب - 
اپنے ہی نقش پا کر عقیدت گزار لوگ
کچھ اور دیکھنے کی بصارت کہاں سے لاٸیں۔۔۔❤
A  : اپنے ہی نقش پا کر عقیدت گزار لوگ کچھ اور دیکھنے کی بصارت کہاں سے لاٸیں۔۔۔❤ - 
Romantic Poetry image
A  : ہزاروں نعمتوں کا ایک حاصل ہے تری چاہت 💓 میسر تھی میسر ہے میسر ہی رہے مجھ کو. - 
__ کرتا مَیں کیا گُریز ترے خدّوخال سے
آنکھوں سے بچ کے نکلا تو ھونٹوں نے آ لیا
A  : __ کرتا مَیں کیا گُریز ترے خدّوخال سے آنکھوں سے بچ کے نکلا تو ھونٹوں نے آ - 
#شہد میں اتنی مٹھاس کہاں🍯🙈😋😍
جو مٹھاس ہے تیرے #ہونٹوں میں💋💑😘😳
A  : #شہد میں اتنی مٹھاس کہاں🍯🙈😋😍 جو مٹھاس ہے تیرے #ہونٹوں میں💋💑😘😳 - 
ہزاروں نا مکمل حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ دل جو دھڑکتا ہے' کمال کرتا ہے
A  : ہزاروں نا مکمل حسرتوں کے بوجھ تلے یہ دل جو دھڑکتا ہے' کمال کرتا ہے -