برے اور مشکل حالات کا ایک مثبت پہلو یہ ہے کہ یہ لوگوں کی جگہوں کو دوباره ترتیب دیتا ہے اور ہر فرد کو اُس کے حقیقی مقام پر رکھتا ہے ۔🖤✌️
من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے
یعنی موت کے علاوہ ہر مرض کی شفا ہوتی ہے🖤✌️
ہر آنے والا دن ہمیں یہ بتاتا ہے کہ پہلے ہم کتنے بیوقوف ہوا کرتے تھے۔🖤✌️
زندگی کی رفتار ایسے رکھو، کوئی دشمن آگے نکل جائے تو کوئی بات نہیں، مگر کوئی دوست پیچھے نہ رہ جائے۔🖤✌️
اور جب میں خُود کو خُوش کرنا چاہتا ہُوں تو میں تُمہیں اپنے ساتھ تصّور کرتا ہُوں۔🖤✌️
اپنے خواب کسی کو مت بتاؤ ورنہ ادھورے رہ جائیں گے۔🖤✌️
بغیر توقعات کے جیو، تاکہ زندگی میں مایوسی نہ ہو۔🖤😊
دنیا سے لگاؤ جتنا کم ہوگا اتُنی ہی آپ کی زندگی آسان ہوگی۔🖤✌️