ٹیچر۔ اگر کل ہوم ورک نہی کیا تو مرغا بناؤ گی 😠
میں ۔ٹہیک ہے ٹیچر نان اور کوک کی بوتل میں لے آؤں گا
دونو مل کر پارٹی کرے گے 😜😂🤣😂🖤✌️
🍁"بیان کرنے کو ایک عمر لگ سکتی ہے!
میں نے تم سے اتنی محبت کی ہے..."🖤✌️
*لازم نہیں جو نہ ملے اس کو چاہنا چھوڑ دیں*🖤✌️
جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو 🔥
مر تو اک دن ویسے بھی جانا ہے🖤✌️
تــــــــو شــــــــام ہــــــــے
ســــــــکون کــــــــى🙂🖤✌️
اتنا غرور کیوں ہے تمہیں...🙂
کیا تمہاری جوانی کا زوال نہیں؟🖤✌️
*ہائے اس کے ماتھے پر بکھرے بال 🙂🥀
*میں دل ہار گیا یوہی دیکھتے دیکھتے 😞😥🖤✌️
°•تمہیں ہم دل میں رکھ لیتے...!
°•اگر تمہارا وزن مناسب ہوتا تو..!"🏋️🧚😵😂🤣🖤✌️
نصـــــرت نے 100 دفعہ کہا
اُن کی معصومـــــیت پہ نہ جانا !
مجھے ہی کــــــیڑا تھا😒😂🤣🖤✌️
مجھے بھی ایک شخص ضروری تھا🌚
مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر🖤✌️
ہر کسی کو صفائی نہ دیں کیونکہ😪
آپ انسان ہو سرف ایکسل نہیں🙂😂🤣🖤✌️
*اہمیت دیں خود کو اور خود تک ہی محدود رہیں*🖤✌️
پہلے ہوتی تھیں دیر تک باتیں
اب بس عادتاً دیر سے سوتا ہوں🖤✌️
خوبصورت سا وہ پل تھا
پر کیا کریں وہ کل تھا۔۔🖤✌️
راستے مقدر ہیں🖤
منزلیں خدا جانے🖤✌️
پہلے لگتا تھا صرف تُم ہی دُنیا ہو،،،🖤
اب سمجھ آیا تُم بھی دنیا ہو🔥🖤✌️
مجھ کو دھوکا دیا سہاروں نے
اب سہاروں سے بچ کر چلتا ہوں 🥺🖤✌️