🦋
𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙄𝙨 𝙈𝙤𝙧𝙚 𝘽𝙚𝙖𝙪𝙩𝙞𝙛𝙪𝙡, 𝚊𝚐𝚛 𝚝𝚖 𝚜𝚊𝚝𝚑 𝚑𝚘. ❤️🌍🖇️
🌸🧡🌸__🖤✌️
اورکسی کے جیسا دکھنے کی".•✨
"آرزو ہم نہیں کرتے.•🖤✌️
۔۔ہم ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتے ✌️
۔ہم ان کے لیے انمول ہیں جو ہمیں سمجھتے ہیں🖤✌️
اب کسی سے شکوہ کہاں مرشد اب خود سے شکایتیں ہیں🖤✌️
آتے آتے آ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔حادثوں پر یوں صبر !
جیسے ہم پتھرکے ہوں اور دل کو کوئی دکھ نہ ہو....🙂🖤✌️
وہ یو نہیں بچھڑی مجھ سے💔😒🤝😔
میں بھی اسکی سہیلی کو مس کالیں مارتا تھا😐🙈🤣🤭🖤✌️
اک حسینہ تھی اک دیوانہ۔۔۔۔۔تھا😦🤧
پھر کیا حسینہ کی کریم مک گئی🙂🤧
اور دیوانہ اب کومہ میں ہے😵💫🤣🤭🖤✌️
*اور کبھــی کبھــی ســب خــتم ہـو جانا ہــی بہتر ہـوتا ہــے..!!!🖤✌️
سمٹا ہوا ہے آنکھ کے خیمے میں انتظار !!🖤✌️
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی🖤✌️
میں اسکا ذمہ دار ھوں جو میں نے کہا ھے💯
اسکا نہی جو آپ نے سوچا👁️🗨️🖤✌️
*خوش رہنے کے لئے بعض اوقات خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے😐🖤✌️
لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے__😏
لیکن تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں 💯🖤✌️
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ ھے🖤✌️
سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے🖤✌️
اپنوں کو کھو دیتے ہیں لوگ
غیروں کو پانے کی چاہت میں 🖤✌️