سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے🖤✌️
اپنوں کو کھو دیتے ہیں لوگ
غیروں کو پانے کی چاہت میں 🖤✌️
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا🖤✌️
ALLAH-HAFIZ..!!🖤✌️
تم سمجھتے ہو چائے پلا کر منا لو گے مجھے
ہاں! تم کوشش کرو ایسا ہو بھی سکتا ہے😂😂🤣🖤✌️
وہ خود آئیں گے راستے میں
مرشد
ھم زندگی کو ایسا موڑ دیں گے.🖤✌️
جب بھی کوئی مسئلہ ھو تو
مجھے بُلا لینا🥹
دراصل مُجھے لڑائیاں دیکھنے کا بہت شوق ھے😑😂🖤✌️
اس دنیا میں کچھ بھی ممکن ہے میں نے لوگوں کو قسموں سے مکرتے دیکھا ہے..!-🖤✌️
*کتنی خوبصورت ہے زندگی
*اگر رویوں کی مار نہ ہو تو🖤✌️
تیرے پاس ہی ہوگا ذرا پھر سے دیکھ
میرے سینے سے دل آخر گیا تو کہاں گیا؟🖤✌️
*مزاج اپنا کچھ ایسا بنا لیا ہم نے
*کسی نے کچھ بھی کہا مسکرا دیاہم نے🖤✌️
*سوچو گے______ تو ہر سو نظر آئے گی الفت!*
*دیکھو گے تو اک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا🖤✌️
♥️زندگی میں اگر سکون چاہتے ہو تو لوگوں سے نہیں ❣️خود سے امید رکھو🖤✌️
*
سانپ اپنے دفاع کے لیے ڈستا ہے*
*اور انسان اپنے مفاد کے لیے*🖤✌️
انسان کتنا بھی مصروف ہو
اگر رشتے اہمیت رکھتے ہیں تو کہیں نہ کہیں سے وقت نکل ہی آتا ہے۔۔۔۔۔!🖤✌️
*دل تو کرتا ہے اس سے رابطہ کرو لیکن پھر اس کی کہی ہوئی باتیں یاد آ جاتی ہیں*🖤✌️
- مجھے سمجھنے کے لیے آپکا پاگل ہونا بہت ضروری ہے....🖤✌️
سیاہ🖤 گلاب🥀 کی مانند ہیں ہم...!!🙂
عام نگاہ کو بھاتے ہی نہیں🔥..!!🖤✌️
جب ہم کسی کو اپنی زندگی کا “چاند” بناتے ہیں نہ؟؟😣
تو وہ ہمیں "تارے" ضرور دکھاتا ہے🌙
😂😂🤣🖤✌️
اِک میں ہوں جو خود کو اب تک نہیں سمجھ پایا !
اور لوگ ناجانے مجھے کیا کیا سمجھ لیتے ہیں😂🤣😲🖤✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain