خوش رہنے کا راز
خوشی کو رکھو راز ۔۔۔۔۔🖤✌️
ہر کِسی سے اِتنا ہی تعلق رکھو 🙂
جتنا وہ آپ سے رکھنا چاہتا ہے🖤✌️
👈ھماری محبت کی نزاکت سے ابھی ناواقف ھو تم 🥰
ھم اسے جینا سیکھا دیتے ھے جیسے مرنے کا شوق ھو🖤✌️
یہ زمانہ ہی سکھاتا ہے💯
کیسے رہنا ہے زمانے میں🔥🖤✌️
ایک ہی بار میں___ کہاں کھلتے ہیں ذات کے راز!!🌝👌💯
میں مثل حرف مشدد ہوں__ مجھے دوبارہ پڑھ!!👑🖤✌️
تمہارے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے
دل ابتدا کے لئے جان انتہا کے لئے🖤✌️
مرد خواہ کتنا بھی کامیاب ہو جائے کسی ادھوری و ناکام محبت کی كسک اُسکے دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہے.🖤✌️
دنیا کی سب سے خوبصورت شے نیند ہے جو انسان کو کچھ وقت کے لیے ہر غم سے آزاد کر دیتی ہے 🖤✌️
کچھ باتیں ہمیں خاموشی سے سہنی پڑتی ہیں
کُچھ باتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کر سکتے🖤✌️
حق نہیں _ اٌس پر کسی تیسرے کا...!!
وہ شخص میرا ہے یا پھر خٌدا کا ہے..🖤✌️
اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا
یہی وہ منزل ہے جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے....🖤✌️
عین ممکن ہے کہ جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم
یہاں پر ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ🖤✌️
ALLAH-HAFIZ..!!🖤✌️
اگر بے عیب چاہو تو ......فرشتوں سے نبھا کر لو
میں آدم کی نشانی ہوں.... خطا میری وراثت ہے....🖤✌️
میں جانتا ہوں یہ رستہ کہیں نہیں جاتا
میں جانتا ہوں مگر کیا کروں،کہاں جاؤں.؟🖤✌️
عجیب بات ہے ناں
گزری ہوئی خوشی کو یاد کرنے پر بھی
غم ہی ملتا ہے🖤✌️
*-*
*اور جب اس نے مجھے بوجھ سمجھ کر نظر انداز کرنا شروع کیا*
*تو میں نے جانا کہ اپنی حد میں رہنا کتنا بہتر تھا...!!🖤✌️
*شاید وہ بھول گیا ہوگا مجھے🙄
*ورنہ اتنی دیر کون خفا رہتا ہے🖤✌️
کـّوئی نہیں جـْو تیـّری کـ٘ـمی کـو پـورا کـر سکـّے
کـّوئی نِہیں جِـس کو میں چـاہ سکـو تیّری طرح🖤✌️
غلطی ہو تو مان لیں۔۔۔۔۔۔
اور غلط فہمی ہو تو دور کرلیں یہی اچھی اور پرسکون زندگی گزارنے کا سلیقہ ہے۔۔!!......🖤✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain