جب اپ کو کسی سے بےانتہا attachment ہو
پر اپ اس سے Jan بوچھ کے درو ho rehy ہیں 🖤✌️
بہتر ہے کہ جانے والے کو
چھوڑ دیا جائے ۔🖤✌️
میسر کی قدر نہیں
لا حاصل کو ترستے ہیں لوگ ۔۔🖤✌️
جب وقت بدلتا ہے تو سب بدل جاتا ہے
کبھی نہ بدلنے کا وعدہ کرنے والے بھی ۔۔۔۔۔🖤✌️
مختصر ہوئے پہلے گفتگو کے سلسلے
آستہ آستہ خاموشی تعلق نگل گئی ۔۔۔۔۔۔🖤✌️
بس اگلے موڑ پر سکون ہو گا
چل زندگی تھوڑا اور چلیں ۔۔۔۔۔🖤✌️
*کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا
یقین کریں محبت ہر وقت ساتھ نہیں دیتی🖤✌️
*خاموشی میں گونجتی آوازیں اور تڑپتی سسکییاں بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہیں"🖤✌️
چاہنے والے یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہیں مگر 🥀
تمنا دل کی ہے کہ مجھے بس تم چاہو 🥀🖤✌️