Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

🌹ھم_بھی_زندگی_جیسے_هیں
ایک_بار _ملتے_هیں_بار _بار_نہیں🌹🖤✌️

A_k
 

جو ادھورا رہ جائے، وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا!!!
خواہ وہ کہانی ہو ، خواب ہو ، زندگی ہو یا پھر
انسان ....🖤✌️

A_k
 

ALLAH-HAFIZ..!!🖤✌️

A_k
 

ملنے والے کٸ مفہوم پہن کر آۓ صاحب
کوٸ چہرہ بھی نہ آنکھوں نے پڑھا تیرے بعد🖤✌️

A_k
 

فقط باتیں اندھیروں کی محض قصے اجالوں کے
چراغ آرزو لے کر ...... نہ تم نکلے ..... نہ ھم نکلے🖤✌️

A_k
 

پھر اس نے مسکرا کر دیکھا میری طرف
پھر زرا سی بات پر جینا پڑا مجھے ...!!!🖤✌️

A_k
 

پہلا سا وہ جنون محبت نہیں رہا
کچھ کچھ سنبھل گئے ہیں تیری دعا سے ہم🖤✌️

A_k
 

کہیں تو لکھتا ہوگا وہ اپنے دل کی چُھپی باتیں
کہیں تو بے شمار لفظوں میں ، میرا نام بھی ہو گا ۔۔🖤✌️

A_k
 

کچھ لوگ یونہی شہر میں ہم سے بھی خفا ہیں
ہر ایک سے اپنی. بھی. طبیعت نہیں ملتی ۔۔۔🖤✌️

A_k
 

عقیدت سے پیش آنا تو میری عادت ہے
لوگ محبت سمجھتے ہیں میرے اخلاق کو !!!!🖤✌️

A_k
 

نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے
چاہنے والے تو ہر موڑ پہ کھڑے ہیں🖤✌️

A_k
 

ہر کوئی ایک دوسرے کو بول رہا ہے
میری دنیا ہو تُم
میری کائنات تُم ہو
ظالمو!!!!!!
کوئی مینوں وی اپنا ضلع یا تحصیل بنا لو..!🤭😂😂🖤✌️

A_k
 

کرتی رہی تلاش ہمیں نیند رات بھر
جھپکی نہ آنکھ ہم نے ترے انتظار میں🖤✌️

A_k
 

محبوب پوسٹ پر بھی نہیں آتا
اور بابا قدموں میں لانے کا وعدہ کر کے
سفید بکرا لے گیا۔۔🙂🤣🤣🖤✌️

A_k
 

میں بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ہوں 🙂
جن کو خاص رکھتا ہوں ان کو پاس رکھتا ہوں 🙂🖤✌️

A_k
 

" کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا"
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں"🖤✌️

A_k
 

ALLAH-HAFIZ..!!🖤✌️

A_k
 

ہجر اک وقفۂ بیدار ہے دو نیندوں میں
وصل اک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں🖤✌️

A_k
 

#اکیلے ہی #گزرتی ہے #زندگی
صاحب
#لوگ تسلیاں #تو دیتے ہے #پر ساتھ #نہیں🖤✌️

A_k
 

ہم نے #سیکھا ہے #سمندر سے #جینے کا #سلیقہ...,!!!%💯
چپ #چاپ سے #بہنا اور اپنی #موج میں #رہنا🖤✌