جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ... !! 🖤✌️
اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا
یہی وہ منزل ہے جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے....!!🖤✌️
⭐ہزار آئے تھے طلبگار دل کی بستی میں !!!
ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا !!!🖤✌️
فقط باتیں اندھیروں کی محض قصے اجالوں کے
چراغ آرزو لے کر ...... نہ تم نکلے ..... نہ ھم نکلے🖤✌️
محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے
جو دل جیت لیتا ہے
بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے🖤✌️
میرا ربّ کہتا ہے'نا امید نہ ہونا
معجزے ہمیشہ مشکلوں
میں ہی ہوتے ہیں🖤✌️