کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش۔۔۔۔؟🥀
کبھی ایک ذرا سی بات سے انسان بکھر جاتا ہے ۔۔۔۔؟♥️✌️
Assalam-0-alaikum..!!♥️✌️
کوئی اس قدر ___ ہوا ہے لاپتہ ....!!
کے اب خوابوں میں بھی نہیں ملتا ....؟؟♥️✌️
نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں
وہ اکثر ان مہینوں میں بہت بیمار رہتی ہے ♥️✌️
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...♥️✌️
Hi everyone♥️✌️
Allah-Hafiz..!!♥️✌️
آؤ میٹھی میٹھی باتیں کریں۔۔🤗
گڑ، برفی، گلاب جامن 😊
اب آپکی باری----😁😜😂♥️✌️
مرشد وہ ہنستا ہے میری باتوں پہ 😜😁🙈
مرشد اسے سمجھاؤ پیار ہو جائے گا 😜😍😂♥️✌️
وہ تمھیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا
پر سنو
تم شیشہ دیکھتی رہنا 😂😂🤣♥️✌️
*جن کو ساتھ نہیں چلنا ہوتا وہ اکثر
روٹھ جایا کرتے ہیں🖤✌️
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”♥️✌️
من پسند شخص کی کمی
پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی
پورا نہیں کر سکتے 🖤✌️
پلٹ تو آئے گا کسی روز میرے پاس مگر
وہ شخص میرے کسی کام کا نہیں رہے گا...♥️✌️
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
آپ کے رشتے دار آپ سے خوش رہیں۔۔۔۔
🥺🥺🥺
توآپ پریشان رہیں..,.🤣🤣♥️✌️
یہ بھی اس کی محبت ہے
کہ اتنی دیواریں چھوڑ کر مجھے ہی چونا
لگایا اس نے.😕🤣♥️✌️
اپنی اچھائی پر اتنا بھروسہ رکھو
جو تمہیں کھوئے گا وہ بہت روئے گا..♥️✌️
ہر بار الزام هم پر لگانا اچها نہیں
وفا خود سے نہیں ہوتى خفا هم سے ہو جاتے هو !!!♥️✌️
ٹوٹنے کا مطلب یہ نہیں کہ _______ زندگی ختم ہو گئی. کبھی کبھی ٹوٹنے سے _________ ہی زندگی کا آغاز ہوتا ہے♥️✌️
لفظوں سے فتح کرتا ہوں لوگوں کے دلوں کو❤️
میں وہ شہزادہ ہوں جو لشکر نہیں رکھتا♥️✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain