راج تو ہمارا ہر جگہ ہے ___ 😎 *۔۔۔۔*
پسند کرنے والوں کے دل میں ___ ❤ *۔۔۔۔*
اور نہ پسند کرنے والوں کے دماغ میں __ 😎♥️✌️
اختیاط کیجئے گا حضور....
ہم باتوں ہی باتوں میں اپنا بنا لیتے ہیں🙊🙈♥️✌️
دوکان پر لکھا تھا شادی کا سارا سامان موجود ھے
میں پوچھا #دلہن ھے ؟؟ اس مین دھکے مارنے کی کیا ضرورت تھی😆😂🤣🤣♥️✌️
ہر وقت تیار رہو 😂
کیونکہ 😊🙈
رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں ۔😜😂😂😂😂😂😂😂♥️✌️
بھیک ہو داد ،، یا پھر محبت ہو
مجھ کو کچھ مانگنا پسند نہیں♥️✌️
*لڑکی دھوکہ دے سکتی ھے 🙈🙈*
*لیکن مجھے آنٹی سے یہ امید نہیں تھی*🤣🤪
🤣🤣♥️✌️
نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اُس کو♥️✌️
قد چھوٹا زبان لمبی 🙄
پیر کالےمنہ گورا😛
بتاؤ کیا چیز ہے 😂🤣
99% fail😎♥️✌️
مجھے ایک ہی رنگ پسند ہے جو مجھے دیکھ کر لوگوں کا اڑ جاتا ہے😎😎😘😘♥️✌️
ناکام #عاشقوں کا پسندیدہ #گانا 🎶🎶
#جا_تجھے_معاف_کیا 😂😂😜♥️✌️
تیرا حسن بیان کرنے کو، جب بھی قافیہ جوڑا ہے
مجھے احساس ہوتا ہے، کہ میرا علم تھوڑا ہے♥️✌️
Jo humy smjh nhi ska😑😏
Usy haq hai tuition lgwa ly🤣♥️✌️
ضد پر آجاؤں تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں
تم ابھی ہمارے صبر سے واقف ہی کہاں ہو؟🤣♥️✌️
بہت خوبصورت ھے دنیا اگر کوئی پر خلوص دوست مل جائے♥️✌️
اسکو جو ہوتی ہے ہر لمحہ ضرورت میری
اسکو جچتا ہی نہیں مجھ سے جدا ہونا♥️✌️