میں نےجس کو بھی تمھاری تصویر دکھائ
ان سب نے میری پسند پر لعنت ہی بھیجی🤣🤣♥️✌️
# ہمیں سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے،... ✌️😎
°°°°
#ہمارا دیدار الگ،.. #ہمارا معیار الگ،.. #ہمارا پیار الگ،.. ♥️✌️
میں اداس ہوں۔۔۔😕😕
کوئی آنکھ ہی مار دو🙈🙈🤣🤣♥️✌️
منہ لگا لیتا ہو کافی نی !😱
دل 😒نی لگاتا میں معذرت😏🤣♥️✌️
مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں....🔥
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...♥️✌️
~*_سب #کہیں نہ کہیں #سیٹ ہیں😞😏😭😥_*~
~_*اور #ایک ہم ہیں جو #خوبصورت ہو کر بھی #اپسیٹ ہیں😂😍🤣😋♥️✌️
Ek Muhtarma Ny Mujhe😍😍😋😘 Kahna Ap Batameez Ho
Meny Kaha Ap😍😍 Nehayaat Kehna Bhol gai🤣🤣♥️✌️
دن دہاڑے گھر میں چوری ہو جاۓ پڑوسی کو خبر تک نہیں ہوتی😑😑😑
گرل فرینڈ کو گھر بلالیں تو سارا محلہ گواہ بن جاتا ہے 😂😂🤓🤓🤓🤓😂😂♥️✌️
بات I love you تک پہنچ گئ ہے بس دُعا کرنا آگۓ لڑکی نکلے🤣😂🤣🙉🙈♥️✌️
..
ساری برائیاں ھم میں سھی آپ بتائیں
جنت کی چابیاں محفوظ ھیں نا.... ؟😂🤣♥️✌️
عمریں گزر جاتی ہیں مگر لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے۔۔۔۔۔۔🥀♥️✌️
"مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر.🍀🌸
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے"!❤✌
ڈھل جاتی ہے ہر چیز اپنے وقت پر ...
بس ایک محبت ہے جو کبھی بوڑھی نہیں ہوتی...🔥❤✌️
ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️✌️
دنیا کا سب سے مشـکل کام اس
بندےکو اگنور کرنا جس سےبات
کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں..♥️✌️
مجھے اُس لڑکی سے بات کرنے کا بہت شوق ہے
جس کو پیار میں دھوکہ ملا ہو ✅♥️✌️
اس نے کہا کب تک ساتھ دو گے🙄
میں نے کہا🤔
جب تک ایزی لوڈ نہیں مانگتى😜😂🙊♥️✌️
کسی کی جان جاتی تھی,
کسی کا کچھ نہیں جاتا ♥️✌️
"
"سمجھایا _ بہکایا _ للچایا _ دھمکایا" 💕
"دل تو دل ہے ______ باز نہ آیا" 😍🙈
,•’``’•,•’``’•,♥️✌️
آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں ایسے تو حالات نہیں°
بس ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں °♥️✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain