ڈاکٹر نے دوائی کی پرچی دی اور بولا کسی بھی #Store سے لے لینا🤔🙄
میں ایک گھنٹے سے #Play_Store میں ڈھونڈ رھا ہوں مل نہیں رہی 😒😅😝♥️✌️
تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں♥️✌️
#خود😘_دے😍_جاؤ_💞گے_تو💤_اچھا✌_ہوگا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #ورنہ 💪💪
#ہم🙂_دل💛_Hack_😋بھی_کر_😇سکتے_ہے♥️✌️
موبائل زمین پر گرنے لگے
اور گرنے سے پہلے ہی پکڑ لیا جائے
تو ایسی فیلنگ آتی ہے،،،
جیسے دنیا بچالی ہو😂😂😂♥️✌️
😂🙈🤪 پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں - پہلی دفعہ پسند کرنےجاتی ہیں، دوسری دفعہ خرید نے، اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂♥️✌️
میں نے اسے پورے دو گھنٹے ہنسایا🤔
اچانک مجھے بولی ok bye🙄🙄🙄
میں نے پوچھا کیا ہوا
🤔
کہتی ہے میرا جانو online ہوگیا🤭🤭🤗😆😆🤣🤭♥️
اپنے شوق بھی نرالے ہیں🔥🔥۔
آستین میں سانپ پالے ہیں۔♥️✌️
کوئی آس نظر نہیں آتی
کوئی ساس نظر نہیں آتی 😆🙈♥️✌️