مجھ سے باتیں کر کے دیکھو ,,,
سانسیں رقص میں آ جائیں گی ,,,🖤✌️
میری ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﻟِﭙﭩﮯ ﮨُﻮﺋﮯ ____ ﺗﺎﺑُﻮت ﻧﮧ ﮐﮭﻮل
ﻟﻔﻆ ﺟﯽ اُﭨﮭﮯ ﺗَﻮ ____ ﺗُﻮ ﺧﻮف ﺳﮯ ﻣَﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ🖤✌️
دیکھ! میں کوئی فرشتہ تو نہیں تھا لیکن
میری کوشش تھی ترے ساتھ میں اچھا ہی رہوں🖤✌️
قسم لے لو دل اک پل بھی غافل نہی تیری ياد سے ❤️
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکرا نہیں کرتے 😘😘😍😍🖤✌️
لڑکیوں سے دوستی نبھانا آسان بات نہیں😒
اگر ان کی جوئیں بھی مر جائیں تو بھی افسوس کرنا پڑتا ہے...
.😝
😁💀😂🤣🖤✌️
چین نہیں پڑتا تھا جنہیں ہمارے بنا!
کہاں گئے وہ سب جھوٹے لوگ!🖤✌️
منزل سے گمراہ کردیتے ہیں کچھ لوگ
ہر کسی سے راستہ پوچھنا اچھا نہیں ہوتا..🖤✌️
ظرف خون میں شامل ہوتا ہے ___
نسلیں ماتھے پر نہیں لکھی جاتیں____🖤✌️
غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر میں نے
بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جا ملی,🖤✌️
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️
Nazr ka Bhi ajeeb shoq Hai...
Jb bhi dekha us ko e dekha...🖤✌️
کوئی تو ایسا ہو
جو بس میرے جیسا ہو 😒😒🖤✌️
۔ایک شہزادی ڈھونڈنے کے چکر میں😘
نا جانے کتنیں باندریاں چھیڑ بیٹھا ہوں🙈🙊😆😆😆🖤✌️
-" بعضـں اوقات ہم ذہنـی سکون کے
علاوہ اور کچـھ نہیـں چاہتے🖤✌️
یعنی اب تم کو بھی اُن میں شمار ہونا ہے؟؟؟
لوگ جتنے بھی دل سے اُتر گٸے میرے🖤✌️