Tum Ne Chaha Hi Nahi Chahne Walo Ki Tarha,,,?
{Ay~Ajnabi}
Warna Jisam To Kya Hum Teri Rooh Mein Bi Utar Jaty🖤✌️
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 🖤✌️
لوٹ آیا ہوں خاک چھان کر 🔥
کیا ملا دل کی بات مان کر 🖤✌️
آ تجھے ہاتھ لگا کر کبھی محسوس کروں
تو میرے خوابوں کی تعبیر سے ملتا ہے بہت🖤✌️
انسان کو بھوک صرف کھانے کے لیے نہیں لگتی💞
بعض دفعہ لفظوں کے لیے بھی لگتی ہے🖤✌️
یہ بچھڑنا تو خیر چلتا ہے
مجھ کو اُس وقت کا بڑا دکھ ہے
جب وہ میرے لیے اہم نہ رہا🖤✌️
#انائیں جھلکتی ہیں میری #عادتوں سے 😎
بہت #ساروں کا #درد سر ہوں می🙃🖤✌
قدر کیا کرو میری،،،!!
بیٹھے بیٹھے آپ میری وجہ سے مسکرانے لگتے ہیں 😋😜😂🖤✌️
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣🖤✌️
"••😇#__فکر_میں_رہو_گے_تو_خود_جلو_گے__♥️••"
"••😍#__بے_فکر_رہوگے_تو_دنیا_جلے_گی__🙈🖤✌️
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️
ایک شخص میرا عکس تھا
جو بدل گیا مجھ سے ہی🖤✌️
گماں نہیں ہے، یقین ہے*
*کوئی کسی کا نہیں ہے🖤✌️
بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے 🔥
وہ بات تو کرتے ہیں،باتیں نہیں کرتے🖤✌️