تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂
😂🤣😂😜😅🖤✌️
میرے خیال سے
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنا ضروری نہیں...
کیونکہ 😜
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ😹😂🖤✌️
کب آئے گا وہ دن ...💁♀️🤔😏😟
جب وه کہے گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں ...🤷♀️🤑🧏♀️
اور ميں کہو گا " مینوں ویچ دے"🤣🤣🖤✌️
وہ اتنا ڈھیر حسیں تھا کہ ہم پہ واجب ہے
تمام عمر بچھڑنے کا ، غم کیا جائے🖤✌️
غیروں کی بات اور ہے وہ تو غیر ہے.
آپ تو اپنا بنا کہ رسوا نہ کیجیۓ🖤✌️
خریدنا ھوتا تمہیں تو اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتے
❤"'دوست"'💖
مگر دوست قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں.🖤✌️
لڑکی :کل میری برتھ ڈے ہے کیا دو گے 😮😮😮
میں: آپ کو کیا چاہیے 😯😜
لڑکی: مجھے تو اس بار Ring چاہیے 🙊🙊🙊🙈
میں :ٹھیک ہے میں Ring دے دوں گا. مگر Receive مت کرنا بیلنس بہت کم ہے 🙊🙊🙊🙊🙊🙈🙈🙈🙈🙉🤣🤣🖤✌️
😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣🖤✌️
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈😋😂🙈🖤✌️
جو لوگ بسکٹ چاۓ میں ڈبو کر
صحیح سلامت نکال لیتے ہیں
وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔😀😅😂🖤✌️
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂🤣🤣🖤✌️
اس نے بھری محفل میں کہا تم مجھ پہ نہیں میرے حسن پہ مرتے ہو
ھم نے بھی بھری محفل میں کہ دیا جاؤ جب حسن ڈھل جاۓ تب لوٹ آنا🖤✌️
لوگ صبح صبح اٹھ کر یہ دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں
گڈ مارننگ جانو ، لو يو 🙈🙈😁😂
اور میں یہ دیکھ کر خوش
Battery charged 100%🤣🤣🖤✌️
ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کر دی اور پوچھا کچھ یاد آ رہا ہے....!
مریض:صرف بیوی کا نام..!
ڈاکٹر
ہنس)کر سب کچھ فارمیٹ ہو گیا مگر وائرس نہیں گیا😁😁🤣🤣🖤✌️
سکول سے استانی نے خط لکھا
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا
😂😃😜😂😉
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت🤣🤣🖤✌️
میں نے دروازہ کھولا تو
اسکی آنکھوں میں آنسو😢
سانسوں میں آہیں😦
دل میں بےبسی🙁
پگلی نے بتایا ہی نہیں
اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ھے🙊😃😂😂🤣🤣🖤✌️
اچھا سنو....😊
بریانی اچھی بناتی ہو یا سیلفی..😂😜😉🖤✌️
" فریـب ہیں یہ معصـوم
چہـرے "🖤✌️
کل میں نے ایک لڑکی چھیڑ دی"
آج اس کے پانچ بھاٸی مجھے دیکھنے آرھے ہیے
تو کونسے رنگ کے کپڑے پہنوں!!
😂😢🙈🙊🤣🤣🖤✌️
🥰مجھے ایک گرل فرینڈ کی ضرورت ھے🙈
عمر 18 سے20سال قد 5 فٹ اچھے والا💃
گورا رنگ👼تیخا نک👃موٹی آکھ👀 پتلا لک😁ایتھے رکھ🤣🤣🖤✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain