Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

صُورتاً بُجھے بُجھے لوگ.!
سیرتاً آفتاب ہوتے ہیں..🖤✌️

A_k
 

اس سے ٹکرا کے مر گئی تتلی
پھول دیوار پر بنا ہوا تھا🖤✌️

A_k
 

میرے شاعری کو اتنی شدت سے نا پڑھا کرو
کچھ یاد رہ گیا تو ساری زندگی مجھے بھول نہ پاؤ گے ۔۔۔⁦✍️🖤✌️

A_k
 

حالات کی اِک ضرب نے صورت ہی بدل دی
مجھ سے مری تصویر، ذرا بھی نہیں ملتی🖤✌️

A_k
 

💞❤دل کرتا ہے ہر وقت _____تیرے صدقے اُتاروں❤💞
💞❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا❤
🌹🖤✌️

A_k
 

🌹سلیقہ تم نے پردے کا______ بڑا انمول رکھا ہے۔🌹😘💞
🌹یہی نگاٸیں ہیں قاتل______ انہیں کھول رکھا ہے۔🌹😘💞
😘🖤✌️

A_k
 

کیسے ہو جاتے ہیں لوگ
کبھی اس کے کبھی اس کے🖤✌️

A_k
 

میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا کہ آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے اس نے ایک ٹھنڈی آہ بھر کے جواب دیا ” جو دل کرتا میں کرتا تھا“😃😗😀😊🤣🤣🖤✌️

A_k
 

اس نے مجھ سے کہا مجھے لاکھوں کہ چیز دو
مرشد
میں نے اسے لکھ دی لعنت دے دی🤣🤣🖤✌️

A_k
 

ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟
اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳🖤✌️

A_k
 

میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا 🙅🙅
پڑوسن لڑنے آئی میں نے پوچھا
یہ آپکا بچہ ہے🙋
آپ کی تو اتنی عمر نہیں لگتی بس پھر وہی لڑائی ختم🙆🙋😂🙆🖤✌️

A_k
 

دوست سے چھ سال بعد ملاقات ہوئی۔
میں نےپوچھا شادی وادی کی یا ابھی تک کپڑے خود ہی دھو رھے ھوں۔۔۔
دوست تمہاری دونوں باتوں کا جواب ہاں ھے۔😂🤣🤣🖤✌️

A_k
 

: پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙈🙊🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😢😢😭😭😭😭🤣🤣😂😂😂🖤✌️

A_k
 

لڑکا:: جان تم اب بدل گئی ہو😞
لڑکی :: کیسے😳
لڑکا:: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو 😌
لڑکی:: کمینے پچھلی مرتبہ شرما کے انکھیں بند کیں تو پرس سے تین سو غائب تھے۔ 😏
😂😂😂🖤✌️

A_k
 

ترس جاؤ گے میرے دیدار کو
ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو🤣😂🤣🤣🖤✌️

A_k
 

Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️

A_k
 

Allah-Hafiz..!!🖤✌️

A_k
 

*_حالت کوئی بھی ھو ،شُکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ھوتا ھے🖤✌️

A_k
 

سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے🖤✌️

A_k
 

دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜🤣🤣🖤✌️