جب کوئی لڑکی آپ کو ریجیکٹ کر دے
تو کوئی اونچا سا ٹاور تلاش کرکے اس پر چڑھ جائیں اور
دیکھیں شہر کتنا بڑا ہے کوئی دوسری مل جائے گی .😐🙄🖤✌️
دفن ہیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو♥️
اُجڑ اُجڑ کر جو بستا رہا وہ شہر ہوں میں❤️🖤✌️
کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہے💕
کیونکہ وہ دل میں نئ روح میں اتر جاتے ہیں 🤗💕🖤✌️
ہم سے نا ہوگی کسی طور یہ منافقت
آپ محبّت اُٹھائیے اور نکلتے بنئیے یہاں سے 🖤✌️
Assalam-0-alailum..!!🖤✌️
··_تیرے بعد کسی کو سوچے🔥🙂
··_دل کی اس بغاوت پہ لعنت💔😔🖤✌️
جن کے یار کمال ہوتے ہیں.
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.🖤✌️
کھو نہ جاؤں کہیں زمانے میں۔
میرے ہاتھوں میں ہاتھ رہنے دے۔🖤✌️
Assalam-0-alaikum..!!🖤✌️
Allah-Hafiz..!!🖤✌️
زمانہ معترف ہے
ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخِ گل چھوڑی
نہ ہم نے قافلہ بدلا
نہ ہم منزل سے باز آئے
نہ ہم نے راستہ بدلا🖤✌️
👀تیری ایک جهلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں🖤✌️
*خاموشیاں بہت کچھ کہتی ہیــــں ... کان لگا کر نہیـں ... دل لگا کر سنیں ........!!!🖤✌️
اور میرے ذہن سے نکلا ہی نہیں وہ شخص
نئے محبوب سے بھی باتیں پرانی کرنی پڑی..🖤✌️
مجبور ہوں گھر والے نہیں مان رہے
کیا کہو گی تم میں یہی سوچ رہا تھا...🖤✌️
دلوں پہ راج کیا، اور محبتوں سے محروم رہے،
ہم وفاء کرکے مجرم بن گئے،وہ دغا دےکر بھی معصوم رہے..🖤✌️
تیری امید ترک، تیرے خواب عاق،
تیری یاد کو اکٹھی تین طلاق،🖤✌️