Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

مجھے شک پڑ رہا ہے
کسی کو مجھے سے ہلکی ہلکی
محبت ہو رہی ہے.....🤔
🙈🙈😛♥️✌️

A_k
 

#میرے_بس_کی_بات_نہیں👉??
#کسی_کے_نخرے_برداشت_کرنا
۔۔۔
#رہنا_ہے_تو_ساتھ_میں_رہو😒😏
#ورنہ_اپنی_اوقات_میں_رہو👊♥️✌️

A_k
 

کسی لائف انشورنس کے نمائندے کے پاس دس منٹ بیٹھ جاؤ تو ۔ وہ یقین دلا ہی دیتا ہے
جینے سے زیادہ مرنے میں فائدہ ہے ۔۔🙊😛😜😝😅😂😋♥️✌️

A_k
 

دل_چاہتا ہے اپنی معصومیت پر ایک کتاب لکھ دوں.
پر ڈر لگتا ہے کوئی میرا طلبگار نہ ہوجائے. 🙊🙈😜😂🙈♥️✌️

A_k
 

سات مقام ہوتے ہیں عشق میں
🙊💘💔❣دلکشی، اُنس، محبت، عبادت،عقیدت، جنون اور بلاک
😛♥️✌️

A_k
 

دیکھنے میں جتنے خوشنما، اتنے ہی ناپائیدار
ایک پھونک میں اڑ جانے والے
ایسے ہی ہوتے ہیں کچھ تعلق،رشتے اور انسان.!!♥️✌️

A_k
 

مرشد وہ ہنستا ہے میری باتوں پہ 😜😁🙈
مرشد اسے سمجھاؤ پیار ہو جائے گا 😜😍😂♥️✌️

A_k
 

*منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے__😌 صاحب*
*اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں♥️✌

A_k
 

لفظوں سے فتح کرتا ہوں لوگوں کے دلوں کو❤️
میں وہ شہزادہ ہوں جو لشکر نہیں رکھتا🥀♥️✌️

A_k
 

#ہمارے معیار سے دنیا واقف..........
ہم اس کے نہیں ہوتے جو سب کا ہوتا پھرے♥️✌️

A_k
 

کیوں کسی کے مطابق بسر میں کروں😊
زندگی ہے میری ------- مشورہ تھوڑی ہے....💯♥️✌️

A_k
 

دل اٹھ سا گیا ہے ان بدلتے لوگوں سے♥️✌️

A_k
 

ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے 🔥
کچھ اندھے تھے 🌚
کچھ اندھیروں میں تھے🥀♥️✌️

A_k
 

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا ...
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں،....💯♥️✌️

A_k
 

مجھے تماشائیوں سے کوئی سروکار نہیں
مجھے ہمدردوں سے ڈر لگتا ہے🖤✌️

A_k
 

بھلا یہ دنیا آج تک کسی کی ہوئ ہے •••
جو ہماری ہوگی ••••♥️✌

A_k
 

مجھے سانپوں سے ڈر نہیں لگتا لیکن انسانوں سےضرور لگتا ہےکیونکہ سانپ اپنے دفاع کے لیے ڈستا ہےاورانسان اپنے مفاد کے لئے♥️✌️

A_k
 

کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے🤐🔥
کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا🖤✌️

A_k
 

"___🥀🌺🍂✨"
سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے♥🌚
چرچوں کا کوئ خاص شوق نہیں👎🏻💯🙂♥️✌️

A_k
 

خوفناک لمحات وُہ ہوتے ہیں....!!
جب ہر چیز میسر ہو سوائے
ذہنی سکون کے!!!🥀🖤✌️