طبعیت بڑی خراب ہے چکر آ رہے ہیں😭
کوئی لڑکی سہارا دیکر 😌
انبکس تک ہی لے جائے..😁🤣♥️✌️
تَیرے بِن ہی گُزار دوں گا یہ زِندگی
تِیرے ساتھ کی اب ضرورت نہیں رہی♥️✌️
میں سارے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتا...
مجھے کسی کی ضرورت تھی ہر کسی کی نہیں 🔥🙌❤✌️
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔🌚💯♥️✌️
Maan lia tm payry ho
Par doob maro kon sa hmry ho🤣♥️✌️
اس بےوفا کی یاد دلاتا تها__باربار
کل آئینےپہ__ہاتھ اٹهانا پڑا مجهے!!!!♥️✌️