جب غرض ھوئی تب پوچھ لیا... 👌
جب وقت ملا تب یاد کیا...❤
اب اور حقیقت کیا لکھوں...😒
اِس دور کے مخلص لوگوں کی...🔥♥️✌️
اور کس کے ھیں یار؟ بس تمہارے ھیں...👌❤
ہائے مرشد! اُس کے الفاظ کتنے پیارے ھیں...🔥😍♥️✌️
سلجھا ھوا سا فرد سمجھتے ھیں مجھ کو لوگ...👌❤
الجھا ھوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ھے...🔥😊♥️✌️
حسرت ہی رھے تو بہتر ھے...👌❤
چاند حاصل ھو جائے تو کہاں چاند رھتا ھے...🔥♥️✌️
دنیا تو بہت دیر میں شاید تمہیں سمجھے...👌🚩
لیکن مجھے معلوم ھے اوقات تمہاری...🔥😏♥️✌️
اُس نے سو عیب اٹھا کر میرے منہ پہ مارے...👌💔
میں نے پوچھا تھا محبت میں برائی کیا ھے..!🔥🚩♥️✌️
ہم بھی بےوفا ہوں گے
کسی کی کہانی میں♥️✌️
اُس کے وعدوں کا ذکر مت کرو مرشد..!👌🚩
میں خود شرمندہ ھوں اعتبار کر کے...🔥😔♥️✌️
تیرے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے مگر...👌❤
جو تجھ کو دیکھ چکا ھو وہ اور کیا دیکھے...🔥😍♥️✌️
جب وہ سج کے سنور گئے ھوں گے...👌❤
دیکھنے والے تو مر گئے ھوں گے...🔥😍♥️✌️
دو جہاں سے گزر گیا پھر بھی
میں رہا خود کو عمر بھر درپیش♥️✌️
ہاتھ تیرا ہو میرے ہاتھوں میں
اور سب خواہشیں اضافی ہیں♥️✌️
داد پانے کو کون لکھتا ہے ؟؟؟
ہم تو لکھتے ہیں کہ شاید تم پڑھو........!!!!!♥️✌️