محبت "م" سے شروع ہوتی😘😍
اور"ت" پہ ختم ہو جاتی ہے
لیکن!
میری محبت "ت" سے شروع ہوتی
اور "م" پہ ختم ہوتی ہے👩❤️👨😍
یعنی "تم"👩❤️👨♥️✌️
نہیں معلوم مجھ کو فرق ضرورت اور محبت کا😘
فقط معلوم ہے اتنا آپ بن ہم ادھورے ہیں ❤✌️
تیرے سوا _____کسی کو ایک پل نہ دوں""🌺
دل تو بہت __________ دور کی بات ہے""🌺♥️✌️
Assalam-0-alaikum..!!♥️✌️
�مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے!
قدموں کی کیا مجال تھی سانسیں بھی رک گئں!♥️✌️
Assalam-0-alaikum..!!♥️✌️
*جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے*
*ہو نہ ہو وہ شخص ہی اندھا ہو گا*
🙊😜😝😁😄😍😂♥️✌️
وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂♥️✌️
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!♥️✌️
Assalam-0-alaikum..!!♥️✌️