محبت کا......کوئی ترازو نہیں ہوتا.
پرواہ بتاتی ہے.......خیال کتنا ہے🖤✌
تیرے نزدیک ہونے لگتا ہوں
خودبخود ٹھیک ہونے لگتا ہوں🖤✌
انسان ایک ایسا غافل منسوبہ ساز ہے کہ وہ اپنی ساری planing میں کبھی اپنی موت کو شامل ہی نہیں کرتا😕🖤✌
💖زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے ہیـــں،
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــں.🖤✌
پتہ نہیں لوگوں کے بریک اپ کیسے ہو جاتے ہیں😐😐
مجھے ہی دیکھ لو 😎😎
میری سیٹنگ ہی نہیں ہوتی 😝😝🤣🖤✌
غیر کا ہاتھ پکڑ کر چلنا نہیں سیکھا
بہت کچھ سیکھا لیکن بدلنا نہیں سیکھا🖤✌