تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس روک جاۓ🙉🙉
میری نہیں تیری😒😒
کالی کرتوت تو کرے اور مروں میں🤣🤣🤣😅🖤✌
تنہائی میں بھی ایک ہجوم ہوتا ہے،
اپنی پسند کے سبھی لوگ موجود ہوتے ہیں ۔۔ !!🖤✌
Kambakht aankh uthi na kabhi un k roobroo
Hum unko jaantay to hein pehchaantay nehi🖤✌
کسی کا یقین مت توڑو____
ہو سکتا ہے
آپ پر یقین کرکے
اس نے زندگی میں جینا سیکھا🖤✌
منافق چہروں سے واقف ہوں میں ۔✌🏻💯
وہ الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ھے۔۔۔🖤✌
💖وقتِ کا انتظار کرو 👉
تمہاری ملاقات ہم سے ہی ہو گی🖤✌