Achanak wali zbrdasti wai, late nyt wali chand rat mubrk💙💁🏻♂️💁🏻♂️😍🖤✌
جلد بازی میں کہیں توڑ نہ دینا ناتے
ھم غلط ہی سہی پر بات صحیح کرتے ہیں🖤✌
آج کل تو ضرورتیں طے کرتی ہے
کہ لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے💯🖤✌
135کروڑ کی ابادی میں ایک ہی شخص اچھا لگا
ائے خدا اگر وہ بھی نہ ملے تو شکایت تو بنتی ہے🖤✌
میں کیسے رکھوں___ خیال اپنا....😘
خیالوں میں بھی___ تم بسے ھو...🖤✌
❤🔐✊"-
" مسئلہ یہ ھے کہ تمہیں فرشتہ چاہیے
اور میں انسان ہوں🖤✌
پہلے خط پکڑے جاتے تھے
پھر موبائل اور اب سکرین شاٹ
محبت تیرا بیڑا غرق
😭😭😭😢😢😪🖤✌
وہ اتنی دور رہنے والا شخص،
ٹکرایا بھی تو سیدھا دل سے...🖤✌
مجھے عشق کے "ع" اور "ش" کا نہیں پتہ
لیکن "ق" سراسر قاتل ہے🖤✌
ﮐﺘﺎﺏِ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺳﮯ ____ ﮐﯿﺎ ﺷﮑﻮﮦ ﺍﮮ ﺩﻝِ ﻧﺎﺩﺍﮞ
ﺟﺐ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﻧﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﯿﺴﯽ🖤✌
"مجھے پسند ہیں وہ لوگ....😊
"جو اپنا ہر درد ہنسی میں اڑا دیتے ہیں"
مرشد🔥🖤✌