Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

وه جو کرنا اگر خود کو هم سے جدا
چاهے!
هم بهی کر لیں گے صبر..
چلو جیسا خدا چاهے.🖤✌

A_k
 

ایک طرف نفرت ھے جو چند لمحوں میں محسُوس کر لی جاتی ھے اور ایک طرف محبت ھے جس کا یقین دلاتے دلاتے ساری عمر گزر جاتی ھے۔🔥🖤✌

A_k
 

سنو محترمہ کوئی حل نہیں آپکا😏
آپ سے ایک ہم سیٹ نہ ہوے🙈
😂😂😂🤣😂🖤✌

A_k
 

سینٹائزر کا استعمال کم کریں🙂
شادی کی لکیر مٹ گئی تو 😯
کرونا سے مرو نہ مرو کنوارے ضرور مرو گے🙊
وزارت تحفظ کنوارا جات.🤕🥵👻🖤✌

A_k
 

کوئی لڑکی مذاق میں I love u بول دے🙈
میں نے سکرین شاٹ لے کر کزن کو جیلس کرنا ہے ?😒😂😂🖤✌

A_k
 

ہاں میں ایسا ہی ہوں
مدتوں کا تعلق
اک ہی ضد پہ ختم کرنے والا____🖤✌

A_k
 

سچ کہا کسی نے
کوئی کتنا بھی پیارا کیوں نہ ہو
کسی نہ کسی کا ٹھکرایا ضرور ہوتا ہے🖤✌

❤حسن کا چرچہ  ہم نہیں کرتے 💕💞
#مرشد🔥
💕💕ہمارا اندازِ گفتگو ہی ایسا ہے 💕
کہ لوگ دل ہار بیٹھتے ہیں😉🖤✌
A  : ❤حسن کا چرچہ ہم نہیں کرتے 💕💞 #مرشد🔥 💕💕ہمارا اندازِ گفتگو ہی ایسا ہے 💕 کہ - 
A_k
 

تم نہ آنا میری #عیادت کو
تیرا #احسان مار ڈالے گا🖤✌

A_k
 

متوجہ ہو
۔
مجھ پر نہیں
۔
اپنے کرتوتوں پر😁😁🤣🤣🖤✌

A_k
 

تم بس قبولیت کا یقین رکھّو
کیسے ملے گا یہ سوچنا تمہارا کام نہیں🖤✌

غریب کی روٹی اسے خود ہی دیا کر مولا 🙏
تیرے بندے بڑا خوار کرتے ہیں 😭🖤✌
A  : غریب کی روٹی اسے خود ہی دیا کر مولا 🙏 تیرے بندے بڑا خوار کرتے ہیں 😭🖤✌ - 
A_k
 

سُوچتا ہوں سُدھر
جاٸوں میں . 😍😍
پہر سُوچتا ہوں کونسا کسے نے یقین کرنا ہے . 🤣😅🖤✌

A_k
 

شُنو!!!😍
میلی پوشٹ اگنور نہ تیا ترو😞
شوٹا شا دل ہے میلا توت جاتا ہے💔🙊🤣🖤✌

اپنا معیار بلند کیجئے 
ہم اچھے لگیں گے آپ کو.😎🖤✌
A  : اپنا معیار بلند کیجئے ہم اچھے لگیں گے آپ کو.😎🖤✌ - 
Funny joke
A  : 😂😂🤣💯🖤✌ - 
A_k
 

کوئی لڑکی میرا نام مہندی سے لکھ کر ہاتھ کی تصویر
مجھے سینڈ کردے....😏 میں نے پروفائل پہ لگانی ہے😋😜🖤✌

Attitude Poetry image
A  : True💯🖤✌ - 
A_k
 

زمین کے ستر فیصد حصے پر پانی ہے😏
لیکن ٹھرکیوں نے ڈوبنا محبوب
کی آنکھوں میں ہی ہے😜😎🖤✌

A_k
 

نکال لو تھوڑا وقت ہمارے لیے بھی
کہیں ایسا نہ ہو کے تمہیں وقت تو ملے پر ہم نہ ملے 🖤✌