سنو محترمہ ۔۔۔۔🙂🙂
سو گئ ہو کیا؟🖤✌
لوگ مجھے ہر بار پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دکھا🖤✌

وہ لڑکی پتہ نہیں کہاں چھپی بیٹھی ہے 🤔😁
.
جس نے آئی_لو_یو بولنا تھا😏😏 😜🖤✌
سمجھ نہیں آتا..
جب دل میں ہڈی نہیں ہوتی
تو یہ ٹوٹ کیسے جاتا ہے..😂😂🖤✌
میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو...🖤✌
ہمارے ہاں مختصر عرصے کیلیے
ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے🖤✌
تمہیں بھی کہاں آیا پھر منانے کا ہنر
تم ملنے بھی آئی ہو تو بال باندھ کر🖤✌
نخرے اور خرچے میں اٹھاوں گا🙊🙊🙈🙈😊😀😄
لیکن لڑکی💁 پنجابی ھونی چاہیے🙈😜😉😁😂😂🖤✌
موت کیا ایک بہ معنی لفظ ہے
جس کو مارا حیات نے مارا ہے.🖤✌
حکومت گھر بیٹھنے کی بات کرتی ھے!
یہ قوم اگر جنت میں بھی چلی جائے
تو دوزخ دیکھنے ضرور جائے گی کہ وہاں کیا ھو رہا ھے😷😂😉😷😅😷😁😷🖤✌
کسی نے آنا بھی چاہا تو اسے بھگا دیا ہم نے.!!!!
بسا کے آپ کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے .!!!🖤✌
مجھ کو آتی ہے فقط یاد تیری
سب کو روزے میں نیند آتی ہے🖤✌
