وہ تو یکتا ھے، مگر عالمِ تنہائی میں
میں نے گھبرا کے، کئی نام پُکارے اُس کے🖤✌

عورت کو کس عمر میں آنٹی کہنا مناسب ہے🤔🤔🖤✌
میرے چپ رہنے سے ناراض نہ ہوا کرو🙄😕
دراصل خوبصورت لوگ کم بولا کرتے ہے۔۔۔😜🖤✌
چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو😒😒🖤✌
تم دل کی بات کرتے ہو ❤️😜
صاحب 😎
میں تمہیں ایک پکوڑا نہ دوں 😜🤪🖤✌
چلو مر جاتے ھیں تم پر
بولو دفن کرو گے سینے میں؟،🖤✌
بتاؤ منظور ہے عشق میرا یا
میں #چائے پی پی کے اپنی جان دے دوں______🙈😛🖤✌
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!🖤✌
پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے
مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے ہیں🖤✌
ہے روح کو سمجھنا بھی ضروری
محض ہاتھوں کا تھامنا"ساتھ"نہیں ہوتا🖤✌
تم روزہ رکھ کر سوتی رہنا مجھے دعاٶں میں کوٸ اور مانگ لے گی۔۔۔۔🙈💕😞🙆😘🖤✌
اور پھر من پسند شخص کا ایک میسج ہی
خراب سے خراب موڈ کو ٹھیک کر دیتا ہے ۔
😍💕🙈🙈🖤✌
سنو جب تم پوسٹ پہ آتے ھو تو😇🙊
میرے دل کی بریکیں فیل ھو جاتی ہیں😁🖤
🙈🙈🙈🙈🖤✌
حالات چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ درزی اور فروٹ والوں کا جنت میں جانے کا کوئی موڈ نہیں!!🤣🤣🖤✌
