دل کرتا ہے سب کو چوڑیاں لادو
لیکن پھر آپ نے ٹھرکی سمجھ لینا ہے😑🖤✌
تاریخ گواہ ھے کے خوبصورت لڑکیاں😏
ہمیشہ نالائق ہوتی ہیں🙉🙉😜😛😝😁😂🖤✌
😢مجھے گرل فرینڈ بنانی ہے 🙈🙈
اس میں کیا کیا ڈالتے ہیں?😟😟🤣🙈🖤✌
پھر یوں ہوا کہ گھڑی اتار کر رکھ دی میں نے ۔۔۔!!!
وقت ہر شخص کی اوقات بتاتا رہا ۔۔۔!!!🖤✌
کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہیں آگے کی خیر ہو🖤✌
مجھے نہیں پتہ.
مجھے پرپوز کرو بس.🙈🙈
🤣🤣🤣🖤✌
تیری رنگین دُنیا میں
سیاہ بخت ہوں میں🖤✌
فرصت کے وہ لمحے جب تجھے سوچتا ہوں،،
میری سگریٹ میرے ہاتھ میں راکھ ہو جاتی ہے....🖤✌
💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞🖤✌
اپنے اندر کے بچّے کو ھمیشہ زندہ رکھیں
حد سے زیادہ سمجھداری، زندگی کو بورنگ کر دیتی ہے!!🖤✌
میں بتا رہا ہوں
محترمہ🙄😐🤧
یوں پوسٹ اگنور کرنے سے گھر نہیں بستے😁🖤✌
عزت پانے کے لئے ۔عزت۔ کرنی پڑتی ہے یہی سیکھا ہے میں نے اپنے ۔بڑوں سے🖤✌
اس دل میں اُتر سکو تو شاید یہ جان لو
کیسے خاموش محبت کرتا ہے کوٸی 🖤✌
اس نے کہا میری قسمت خراب ہے..
میں نے بول دیا.🙊
تے شکل کیہڑی چنگی آ 😝😏
اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی😅😀🖤✌
تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی😏🔥
یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے😏🔥🖤✌
سونو تمہیں پرپوز کر لوں____🙈😜😂✌️
اکسیپٹ کرو گی مارو گی تو نہیں__✌️❣️👑😂🙈🖤✌
جو میرا ہو کہ کسی اور کا ہو جائے
😏😏😏ایسا کچرا____آپ کو ہی مبارک🍂🖤✌
خرید سکوں جن کے لئے عید کی چوڑیاں😍
میں آج کل ان کلائیوں کی تلاش میں ہوں😋🖤✌
شادی کا کارڈ آیا ہے اُس پر سب سے نیچے لکھا ہے
Stay Home_ Stay Safe
سمجھ نہیں آرہی بلایا ہے یا منع کیا ہے۔
🤣🤣🤣🤣🖤✌
آج ساتھ والی آنٹی نے پوچھا روزے کیسے گزر رہے ہیں۔؟؟🙂؟
میں نے کہا "ایک ایک کر کے"۔۔🙆🏻♀️☺️🙃🙆🏻♀️🙃
اب اس میں غصے والی کیا بات تھی۔۔🤔🤔😒🙄🖤✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain