Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

عورت کو راز بتانے سے بہتر ہے
بندہ مسجد میں اعلان کروا دے"😂😂
#Agree ?🖤✌

A_k
 

انتظار ہمیشہ رہے گا😱👉
لیکن💔
آواز کبھی نہیں دوں گا💔🤫🖤✌

A_k
 

" شِرک پسند نہیں تھا مُجھے سو
؛ میں نے خود کو ہی نِکال دِیا کہانی سے ۔🖤✌

A_k
 

موجودہ حالات میں کبھی کسی سے بحث نہ کریں
اگر کوئی کہے کہ ہاتھی اُڑتا ہے تو اُسکو بتائیں کہ آج صبح میرے گھر کی تار پہ بیٹھا تھا
😂😀😂🖤✌

A_k
 

😂😂😂تم وہی ہو نہ🙈
جو املی کھا کر شاپر چاٹتی تھی 😆😂🖤✌

A_k
 

تجھ پہ مقدر مہربان ہے _____"
ورنہ ہم کسی کو میسر نہیں ہوتے..." 🖤✌

A_k
 

💖💖خیال ان ہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو💕💕
💖💖ہر شخص اپنا ہو جائےسوال ہی پیدا نہیں ہوتا🖤✌

Beautiful People image
A  : کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے - 
A_k
 

میں واقعی Cute ہوں😗
یا لڑکیاں چونا لگاتی ہیں🙂😂😜🖤✌

A_k
 

منزل ملے گی بھٹک کر ہی سہی
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے ہی نہیں نکلے 🖤✌

Funny joke
A  : بہت ٹائم لگا اپلوڈ کرنے میں۔۔۔ یہ دیکھنے کے بعد آپکا انسانیت سے اعتبار اٹھ - 
A_k
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ😒
ﭼﻞ 😏
.
..
.
.
..
.
.
ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺁﺟﺎ🙈 😃??😛😂
🤠🖤✌

A_k
 

مجھے اس جگہ سے بھی ہو جاتی ہے
😍 محبت❤
جہاں پر بیٹھ کر اک بار سوچ لوں تم کو🖤✌

A_k
 

خاموشیاں کر دیں بیاں تو الگ بات ہے...
کچھ درد ہیں لفظوں میں اتارے نہیں جاتے ...🖤✌

A_k
 

اک تیری نظر جو ساتھ دے میرا
میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھو🖤✌

A_k
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ #محبت ہو....!!
کچھ رشتے #محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں۔🖤✌

A_k
 

- " جن کیساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے🖤✌

سامنے پڑی تھی اور __ ہاتھ تک لگایا نہیں 
ہم نے ایک طرف کر دی دنیا اپنے پاؤں سے-🖤✌
A  : سامنے پڑی تھی اور __ ہاتھ تک لگایا نہیں ہم نے ایک طرف کر دی دنیا اپنے پاؤں - 
A_k
 

اگر میں کہوں آپ مجھے
چُڑیل لگتی ہو تو..😜😂😂
تو مان لو گی ?🙈🙈🖤✌

بس ایک بار——دردِ—— دل ختم کر دو 
حلف دیتے ہیں ہم  دوبارہ محبت نہیں کریں گے🖤✌
A  : بس ایک بار——دردِ—— دل ختم کر دو حلف دیتے ہیں ہم دوبارہ محبت نہیں کریں گے🖤✌ -