احساس اور محبت کوئی ختم ہو جانے والی چیز نہیں۔۔۔
اگر ہو جائے تو پھر "تاحیات" ہوتی ہے......🖤✌
اور پھر من پسند شخص کا ایک میسج ہی
خراب سے خراب موڈ کو ٹھیک کر دیتا ہے ۔🖤✌
#پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے #وہ میرے دل میں
#ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو #آشیانہ ہی چھوڑ دیا🖤✌
ہمھیں عادت نہیں ہر________کسی پہ فدا ہونے کی
تمہارا انداز غضب کا تھا_______ہم سنبھل نہیں پائے🖤✌
بس تم سے گفتگو ہو فقط دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے🖤✌
جب تک آپ دوسروں کے معیار اور توقعات پر پورا اترتے رہیں گے تب تک ہر تعلق، ہر رشتہ، ہر ناطہ زندہ رہے گا۔
یہ ایک بڑی اور سفاک حقیقت ہے۔🖤✌
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے
فراز!!!!
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 🖤✌
مجھ سے پوچھا گیا محبت کا
میری آواز ہی نہیں نکلی 🖤✌
😊کِسی کو مُجھ سے اگر کوئی مسئلہ ہے تو مُجھے بِلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرے اپنے مسئلے بہت ہیں😂😂
شکریہ😜😜🖤✌
گھر والوں نے کہا کہ پنکھا ہلکا کر دو
میں نے دو پر اتار دیۓ😌
اس میں مارنے والی کیا بات تھی?🤣🤣🖤✌
عشق کی گہرائی میں خوبصورت کیا"
میں،،تم،،،کسی اور کی ضرورت کیا"🖤✌
کیوں سنوارتی ہو تم زلف کو اتنا_
میں کونسا تمہارے حسن پے مرتا ہوں_🖤✌
,ہر جگـــہ خوشی، محبت اور اُمید ایسے بانٹیں.
کہ آپ سے ملاقات ہر شخص کے لیے
زندگی کا خوشگوار تجربہ ہو....🖤✌
ہے روح کو سمجھنا بھی ضروری
محض ہاتھوں کا تھامنا ”ساتھ“ نہیں ہوتا..🖤✌
اِک طرف خسارے _سـارے جہــــان کے
اک طرف میرے ہاتھ سے گنوایا ہُوا تُو!!🖤✌
وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے جو کسی کے ساتھ دل سے ملخص ہو کر کھایا ہو.🖤✌
چلے گئے تو پکارے گی ہر صدا ہم کو !
نہ جانے کتنی زبانوں سے ہم بیاں ہوں گے !
🖤✌
سرِ طور ہو ، سرِ حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی🖤✌
واسطے پڑے تو کردار کھُلتے ہیں
ورنہ باتوں سے تو ہر شخص پارسا ہے🖤✌
لوگ آپ کو تب نہیـــــــــں ملیــــــــں گےجب آپ اکیلےہونگے .
لوگ آپ کو تب ملیــــــــں گے جب وہ خود اکیلے ہونگے .🖤✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain