طاقت کی تب ضرروت ہوتی ھے*
جب
*کسی کے ساتھ برا کرنا ھو*،
ورنہ
*سب کچھ پــــــانے کیلئے آپ کا حسنِ عمل اور حسنِ اخلاق ہی کافی ھے*...!!!!🖤✌
جب دل دکھتے ہیں تو زبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں🖤✌
میں بھی دیکھوں گا افلاک سے اترا وہ فرشتہ.
وقت ملا تو تمہارے شوہر سے ملاقات ضرور کروں گا 🖤✌
خود کو کہونے کا بھی پتا نہ چلا۔
اس کو پانے کی۔۔۔۔انتہا کردی۔۔۔۔🖤✌
اس کی عادت تھی ہر ایک سے دل لگانے کی
ہم پاگل خود کو خاص سمجھ بیٹھے 🖤✌
ہمیشہ اس انسان کی بہت عزت کرو
جو تمہیں ناپسند ہو، کیونکہ ہو سکتا ہے
کہ تمہاری عزت کرنے سے اس کا کردار بدل جائے۔۔🖤✌
تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !🖤✌
اچھا تو تیرے زریعے آزمائش ہوئی میری
تجھے چھین کر صبر سکھایا گیا مجھے!!🖤✌
سب ایک جیسے ہوتے ہیں
بس ڈسنے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے 🖤✌
*ہمدردیاں جناب،،__مجھے کاٹتی ہیں اب یوں خوامخواہ مزاج نہ پوچھا کرے کوئی*🖤✌
وہ وعدوں کا آدھا ادھورا شخص...
روزے پورے رکھے گا اب..!!!🖤✌
کیسے عجیب لوگ ہیں
جتنی عزت دو اتنا ہی گرا ہوا سمجہتے ہیں🖤✌