اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!🖤✌
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی!!!!!
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے۔۔۔🖤✌
لاکھ کاٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے۔!
کیا کروں پھر سے یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے۔!🖤✌
کہاں سے آئی تھی
آخر, تیری طلب مجھ میں
خدا نے مجھ کو بنایا تو میں اکیلا تھا🖤✌
چاہا نہیں کسی کو تیرے چاہنے کے بعد
مجھے میری آنکھوں کا معیار یاد ہے🖤✌
"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🖤✌
ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!🖤✌
اسے میرا نام بہت پسند تھا
اسی لیے محبت بھی نام کی تھی🖤✌
بیشک اللہ پاک کا بنایا ہر انسان بہترین ہے
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے🖤✌
کبھی اعتبار ِ اُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی🖤✌
محبّت اُداسی کا دوسرا نام ہے.🖤✌