اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں ساقی "
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!🖤✌
کوئی I Hate You ہی بول دو 🙄
دوسرا تے نصیب اچ ہی نہیں🤣🖤✌
وہ جارہی ہے مجھے چھوڑ کر۔۔۔۔۔
اب واسطہ دیں ۔۔کہ ۔۔۔راستہ دیں۔۔۔🖤✌
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﺪﻟﻮ ﮔﮯ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺑﺪﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺑﺪﻻ🖤✌
الٰہی تُجھ سے دُعا ہے
کسی کے دُکھ کی وجہ میری ذات نہ ہو ،🖤✌
میں تیرے نام کی ہر لڑکی سے ملا ہوں۔
تیرا نام فقط تجھ پر ہی ججتا ہے۔۔۔🖤✌
اگر مگر اور _____کاش میں ہوں ..
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں!🖤✌
انا کہتی ہے التجا کیا کرنی!!!
وہ محبت ہی کیا جو منتوں سے ملے ؟🖤✌
آپ سے شکایت اتنی سی ہے
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤✌
تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!🖤✌
تاروں کو انسان تب گھورتا ہے
جب "زمین" پہ "کچھ" گم ہو گیا ہو۔۔۔۔۔۔۔!🖤✌
*پھر کسی کے ساتھ نہیں جُھڑتے*
*وہ لوگ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں*🖤✌