ہم اتنے حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پےفدا ہو جائیں,,
مگر جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں🖤✌
بہت دور ہے میرے شہر سے تیرے شہر کا کنارہ
صاحب
پھر بھی ہم ہوا کے ہر جھونکے سے تیرا حال پوچھتے ہیں🖤✌
#انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں
"صاحب"
نام بھی وہی ہیں اور پہچان بھی🖤✌
لوگ پوچھتے ہیں۔۔
تم کچھ بدل گئے ہو۔۔۔
بتاؤ اب ٹوٹے پتے۔۔
رنگ بھی نہ بدلیں کیا۔۔🖤✌
ﺟﻮ #ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ #ﻣﺎﺿﯽ ' #ﮐﻤﺎﻝ ﮐﺎ #ﺗﮭﺎ
#ﺣﺎﻝ ﺟﻮ #ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ' #ﺍﺱ ﭘﮯ #ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺟﻞ #ﺭﮨﺎ ﮨﮯ🖤✌
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں🖤✌
ByE T.c..!!🖤✌
Today Its My Birthday🥞🍩🎂🍰
Allah-Hafiz..!!🖤✌
ربط کی خیر ہے بس تیری انا بچ جائے
اس طرح جا کہ تجھے لوٹ کے آنا نہ پڑے🖤✌
کبھی ضرورت پڑی تو بتانا...
مشورہ نہی ساتھ دیں گے 🖤✌
زندگی بہت کچھ سیکھاتی ہے
لیکن مجھے یاد نہیں رہتا...!🖤✌