Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

کبھی ضرورت پڑی تو بتانا...
مشورہ نہی ساتھ دیں گے 🖤✌

A_k
 

زندگی بہت کچھ سیکھاتی ہے
لیکن مجھے یاد نہیں رہتا...!🖤✌

A_k
 

ہمیں اپنی محبت پے اتنا تو یقین ہے
وہ مجھے چھوڑ سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا🖤✌

A_k
 

خواھشیں لاکھ سھئ لیکن اول ہے تیرا مسکرانا🖤✌

A_k
 

*ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے* *سننے کو ایک ایک لفظ ۔۔!!*
*پیار کی بات تو کیا اب ہم* *شکایت بھی نہیں کریں گے*🖤✌

A_k
 

رابطے بھلے نہ ہوں....!!!مگر تم سے چاہتیں تو تا حیات رہیں گی...🖤✌

A_k
 

وہ ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اسکا🖤✌

A_k
 

اچھا بن کر کیا ملنا ؟ ______بُرا بنا تو کیا کھونا
یہ دنیا کھیل تماشا ہے ہر شخص پہ تالی بجتی ہے🖤✌

A_k
 

*ہر شخص تو فریب نہیں دیتا*
*مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....🖤✌

A_k
 

کئی رنگوں سے یہاں چہرے بنا لیتے ہیں لوگ
اک کو سمجھو تو نیا رنگ چڑھا لیتے ہیں لوگ🖤✌

A_k
 

ہر شخص خوش رہنے کے لئے پریشان ہے🖤✌

A_k
 

مت بنو کھلی کتاب کسی کے واسطے
صاحب
جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیے جاٶگے🖤✌

A_k
 

سمجھا ہی نہیں وہ میرے لفظوں کی گہراٸ کو میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا🖤✌

A_k
 

کسی کی عادت ہو جانا
محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے🖤✌

A_k
 

وہ جو اک شخص کہ" کم کم میسر ہے ہم کو . آرزو ہے کہ کسی روز وہ سارا مل جائے....!🖤✌

A_k
 

ہم تو اپنی سمجھ سے باہر ہيں...
تمہاری سمجھ میں کیا خاک آئيں گے...🖤✌

A_k
 

گر تو میسر ہے تو سارا جہاں تخلیہ...🖤✌

A_k
 

اہلِ جنوں کو منزلِ مقصود مل گئی
جو راہبروں کے ساتھ تھے راہوں میں رہ گئے🖤✌

A_k
 

حاصلِ حصول کی پرواہ کیے بغیر۔۔۔!!
ہم نے اس شخص کو بے پناہ چاہا۔۔۔!!🖤✌

A_k
 

مسئلہ حل ہُوا چھوڑنے سے مجھے
میں اُسے اور ہی حل بتاتا رہاتھا🖤✌