محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی
کس کو کھونا پڑتا ہے,کسی کا ہونا پڑتا ہے🖤✌
رسمِ الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ ہم بھی تمہیں ایسا بھولیں کے سدا یاد کرو🖤✌
کہنے لگے وہ مجھ سے تم بدتمیز ہو
میں نے کہا حضور نہایت بھی بولیے🖤✌
ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھےکبھی
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پر ہمیں رہا کر دیا🖤✌
#شکوے تو #بہت تھے لیکن,🔥سردار
کم #ظرفوں کے #منہ کیا لگنا🖤✌
لا حاصل کو سوچ کے مسکرا دینا بھی عشق ہے 🖤✌