مجھے یاد ہے
کبھی ایک تھے
مگر آج ہم ہیں جدا جدا
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے
ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے...!!🖤✌
میرے پاس__ ہے مگر نا جانے کیوں
مجھے وہ شخص گیا گیا سا لگتاہے🖤✌
#__ھم کسی کے سامنے جھکتے نہیں۔۔۔
جہاں عزت نہ ہو وہاں رکتے نہیں🖤✌
یہاں مطلب کا خلوص ہے
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے🖤✌