ایک مدت ہوئی کوئی تصویر نہیں بنائی اپنی__!!!
ایک عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم__!!!🖤✌
یہ بھی رسم دنیا ہے
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا....!🖤✌
ذہنوں پہ صدموں کے بوجھ لیے...!
ہم نے مرنے تک تو جینا ہے...!🖤✌
نہ رکھنا یہاں کسی سے محبت کی اُمید،
لوگ خوبصورت بہت ہیں مگر وفادار نہیں۔🖤✌
ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی۔ ۔۔
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گئے۔ ۔۔🖤✌
منزلیں کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہو
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں🖤✌