Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

ہر کسی کہ ہاتھ میں ''بکنے ''کو تیار نہیں.
یہ میرا ❤ دل ہے کوی مصر کا بازار نہیں.🖤✌

A_k
 

جس کے بدلے میں تم مل جاؤ......
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں....🖤✌

A_k
 

جو تم سے تنگ ہے اُسے چھوڑ دو
بوجھ بن جانے سے یاد بن جانا بہتر ہے🖤✌

A_k
 

ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___🖤✌

A_k
 

تو پھر نصیب کے لکھے پر مایوسی کیسی
تمہارا رب جب چاہے جو چاہے بدل سکتا ہے🖤✌

A_k
 

جب بھى میرا خیال آے
اپنا خیال رکھنا تم🖤✌

A_k
 

مسکراہٹیں بیان کرتی ہیں
خلاصہ اداس لوگوں کا 🖤✌

A_k
 

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی، وہ فاقوں سے مر گئے🖤✌

A_k
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ #محبت ہو....!!
کچھ رشتے #محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں۔🖤✌

A_k
 

اشتہار دے دو کہ دل خالی ہے
وہ جو آیا تھا کرائے دار نکلا🖤✌

A_k
 

خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑتا
جو ساتھ ہیں وہ لاجواب ہیں🖤✌

A_k
 

جب بھی کوئی تازہ غزل تصنیف کرتا ہوں
اس میں تیرے حسن کی تعریف کرتا ہوں🖤✌

A_k
 

_ اپنے آپکو اہمیّت دیں۔
آپ جیسا کوئی اور نہیں🖤✌

A_k
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤✌

A_k
 

کہیں وفا ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟتھی، ہر ﺍِﮎ سوالی تھا
میرے مزﺍﺝ کے لوگوﮞ سے، شہر ہی خالی تھا🖤✌

A_k
 

. تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…🖤✌

A_k
 

ہے کوئی سیاہ بخت مجھ جیسا
جو مناسب نا ہو کسی کیلۓ بھی🖤✌

A_k
 

مرشد ہم نے آزاد کر دئیے
کئ من پسند لوگ 🖤✌

A_k
 

•صرف لوگوں کا مسئلہ ہوتا تو بات اور تھی
•میں خود اپنے آپ سے تنگ ہوں۔۔🙃🖤✌

A_k
 

"رابطوں میں بھی __ حد ہوتی ہے نا.
میں تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا اُس کے"!🖤✌