Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺮ ﺩﻥ..!!😍
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ..!!😊
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺳﺎﺗﮫ..!!👫
ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ..!!💑
ﺍﻭﺭ -------😊
ﮐﭽﮫ ﭘﻞ ﮐﺎ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ...!!🖤✌

A_k
 

انسان کی سب سے خطرناک ایجاد
' عارضی تعلقات ' ہیں 🖤✌

A_k
 

*اس نے پوچھا زندگی کس نے برباد کی ...😔😓*
*ہم نے انگلی اٹھائی اور اپنے ہی دل پر رکھ دی .🖤✌

A_k
 

🔥جینے کا یہی #انداز✌ رکھو____✔....
جو تمہیں نہ سمجھے😢اسے نظر انداز ہی رکھو ...🖤✌

A_k
 

میں تمھیں دیکھ کر رہوں زندہ .!!!
وجہ بن جاؤ نا میرے جینے کی...!!!🖤✌

A_k
 

عادتیں ڈال کے کہتے ہیں
. . . مجبوری کو سمجھو🖤✌

A_k
 

مجھے توڑنے والے ہزار آئے دیکھ میں آج بھی قائم ہوں🖤✌

A_k
 

اُٹھ کر تیری نگاہ نے محفل میں اے صنم
کسی کا حال بگاڑا تو کسی کا مستقبل🖤✌

A_k
 

"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے🖤✌

A_k
 

اور پھر یوں ہوا جب مجھے ضرورت پڑی..!!
اتفاق سے ہر شخص مصروف ہو گیا۔۔۔!!🖤✌

A_k
 

وہ روز بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتی تھی_
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتی تھی🖤✌

A_k
 

یقین کی راہ کوئی کیسے اختیار کرے.
تمہارے بعد کوئی کس کا اعتبار کرے.🖤✌

A_k
 

اونـچـے لـوگـوں مـیں ہـم خـود کـو شـمار نـہیں کـرتـے
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کے دل جیتنے کے لئے🖤✌

A_k
 

عشق ہے!! تو شک کیسا
نہیں ہے!!تو حق کیسا🖤✌

A_k
 

وہ غیر نہیں لیکن اپنا بھی نہیں لگتا۔🖤✌

A_k
 

ایسا لگتا ہے ناراضگی باقی ہے ابھی
ہاتھ تھاما ہے مگر دبایا نہیں اُس نے____😝🤤🖤✌

A_k
 

سیاہ رات _______ ڈوبتا دل
الجھی ہوئی زندگی،،تھکا ہوا میں 🖤✌

A_k
 

مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں🖤✌

A_k
 

مجھے اچھی لگی اس کی ادا
چار دن عشق پھر الوداع🖤✌

A_k
 

جہاں خود کو سستا کردیا جائے نا
وہاں محبت بہت مہنگی پڑتی ہے..🖤✌