میرا معیار نہیں ملتا😏
میں آوارہ نہیں پھرتا🌹
یہ سوچ کر کھونا🧐
میں دوبارہ نہیں ملتا🖤✌
وہ جن میں چمکتے تھے وفا کے موتی
یقین جانو وہ آنکھیں بےوفا نکلی🖤✌
ذکر تیرا ھی چل رھا تھا
یونہی تو نہیں مسکراۓ ھم🖤✌
ایک شخص دیکھا ہے میں نے آینے میں
خفا دنیا سے ھے کلا م خو د سے بھی نھیں کر تا🖤✌
غرور نہیں مجھ میں نہ ہی انا کا مسئلہ ہے 😎
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں تعلق توڑ دیتا ہوں🖤✌
تمہیں تو دل میں اترنا چاہیے تھا
مگر یہ کیا!! دل سے ہی اتر گئے 🖤✌
تیرے بغیر دل کی حالت کیا بتاؤں
جیسے کوئ خالی بستا ہو کسی نالائق بچے کا🖤✌
وہ اب کسی اور سے کہتی ہو گی😶
تم سے بچھڑوں گی تو مر جاوں گی🖤✌
نہیں برداشت انا پسند کوئی خود کے سوا
کہ خود کو خود ہی کافی ہوں میں🖤✌
کسی کو آپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے🖤✌
وہ مجھ میں ڈھونڈتا تھا کسی اور کے نقوش
یعنی کہ اسکی چاہ کے جیسا نہی تھا میں🖤✌
نا گِلے رہے، نا گماں رہے، نا گزارشیں، نا گفتگو،
نا میں رہا، نا تم رہے، نا فرمائشیں، نا جستجو!! ۔🖤✌
مجھ سے ہر کسی کا مزاج نہیں ملتا۔۔۔☆☆
مجھے تو پھول بھی کالے پسند ہے۔۔🖤✌
بھول ہی گۓ ہو
یا پھر کمال کا صبر رکھتے ہو🖤✌
وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں
میرے دل کاانتخاب کر بیٹھے🖤✌
اُس کے بغیر آج بہت جی اُداس ہے
چلو کہیں سے اُسے ڈُھونڈ لائیں ہم..!
🖤✌
سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔*
*اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔*🖤✌
اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں
تم نے چھوڑ کر کوئی کمال نہیں کیا🖤✌
ہاں گزر جائے گا______اپنا زمانہ لیکن
میں تمہاری محبت کو بوڑھا نہیں ہونے دونگا.. 🖤✌
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!🖤✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain