Damadam.pk
A_k's posts | Damadam

A_k's posts:

A_k
 

تُو میری______ یاد ہی پر مشتمل ہے
میں جب چاہوں تجھے ویران کر دوں🖤✌

A_k
 

بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
🤔
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا🖤✌

A_k
 

بہترین دنوں کے لیے۔۔
برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے.🖤✌

A_k
 

ہاۓ یہ لوگ
دوسروں کی عزت پہ باتیں کر کہ خود کو پاک دکھانے والے...🙂🖤✌

A_k
 

میں نے زندگی کو بہت قریب سے دیکھا ہے
😐
زندگی میں صرف دو ہی نقطے ہیں.
🤭🖤✌

A_k
 

ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں🖤✌

A_k
 

یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,🖤✌

A_k
 

آپ نہیں مانتے تو خیر کوٸ بات نہیں
ادھر آٸیے میں آپ کو آٸینہ دکھاتا ہوں🖤✌

A_k
 

مطلــب پـورا ہوتــے ہی..
لہجـے کـڑوے ہـونـے لگتــے ہیـں ...!🖤✌

A_k
 

#__اپنی__قدر__کیجئے__صاحب__ !!!
#_کیونکہ__اپنے__سوا__کوئی__اپنا__نہیں__???🖤✌

A_k
 

میرا "چھوڑا ہوا شخص"
میری سکھائی ہوئی رسمیں"
کسی اور کے ساتھ ادا کر رہا ہے "🖤✌

A_k
 

خود کو اچھا دکھانے کے ليے
لوگ اکثر ميری برائی کرتے ہیں 🖤✌

A_k
 

تمہارے حصہ کا وقت
ہم آج بھی تنھا گذارتے ہیں🖤✌

A_k
 

مجھے احساس ہوتا ہے کہ........ بڑا نقصان کیا میں
نے
مرشد
محبت کے لیے اک غلط شخص کا انتخاب کیا میں نے🖤✌

A_k
 

تم کو یہ کمال حاصل ہے
وقت بے وقت اچھے لگتے ہو !🖤✌

A_k
 

لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں ہم سے
اس قدر دلچسپ مسلہ ہیں ہم🖤✌

A_k
 

بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!🖤✌

A_k
 

لرزش ہے ہاتھ میں تو نظر بھی ہے دُھندلی
پہلے سے اب وہ دل کے نشانے نہیں رہے🖤✌

A_k
 

بچپن کہ کھیل ختم ھوتے ہیں تو
نصیب کہ کھیل شروع ھو جاتے ھیں🖤✌

A_k
 

اور رہی بات میری؟
مجھے دل پر پتھر رکھنا اور دل کو پتھر کرنا خوب آتا ہے🖤✌