زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی،۔۔۔زندگی گزر ہی جاتی ہے ۔۔!!🖤✌
!!۔۔۔۔خاک ہو جاتا ہے انسان۔۔۔۔!
!!!۔۔۔خاک سے بنے انسان کے پیچھے۔۔۔!🖤✌
زندگی ہونٹوں پہ سجی مسکراہٹ سے بہت مختلف ہے🖤✌
آپ لہجے کی بات کرتے ہو
ہمارا تو خون بھی کڑواہے🖤✌
زبان کا وزن بہت ہی ہلکا ہوتا ہے
مگر بہت کم لوگ ہی سنبھال پاتے ہیں🖤✌
مختصر کہو تو سنو ۔۔
نفرت ہوگی ہے تم سے🖤✌
بہت سدھرگیا ہوں۔
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے۔🖤✌
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🖤✌
ڈال کے اپنے عیبوں پر پردہ ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے🖤✌
دلوں پہ لفظ نہیں، لہجے اثر کرتے ہیں🖤✌
زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے__
جو نہیں ملتا اسے دفا کیجئے___✌🖤✌