محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ہے صاحب,,
مگر خاموش رہتے ہیں ,,محبت کر جو بیٹھے ہیں 🖤✌
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!🖤✌
دنیا رنگین ہے صاحب،
پر ہم دیوانے ہیں سیاہ رنگ کے ۔۔۔۔🖤✌
Allah-Hafiz..!!🖤✌
*بہت سستے ہیں ہم صاحب...!!!*
*میٹھا بولو اور خرید لو...!!!*🖤✌
خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...🖤✌
بدلے ہیں انداز اُن کے کچھ اس انداز سے
کہ اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں..........🖤✌
مانہ کے انمول ہو تم، کثرتِ نایاب ہو تم
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پر نہیں ملا کرتے۔🖤✌
مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں🖤✌
نہ میں قابل تعریف ہوں اور نہ ہی قابل تحسین
اک سلجھا ہوا لڑکا ہوں الجھے ہوۓ مزاج کا🖤✌
ٹوٹا ہوا بھروسہ اور گزرا ہوا وقت
زندگی میں کبھی لوٹ کر نہیں آتا🖤✌
وه جیسے آپ سمجھ نہیں سکتے
اس سے اگے کی داستاں ہے ہم🖤✌
صرف ایک بار پرکھ کے نہیں چھوڑا تم کو
تم میری جان بہت بار منافق نکلے🖤✌
ضروری نہیں__ عشق میں__ باہوں کا سہارا ملے
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے🖤✌
:کبھی ضرورت پڑی تو بتانا
مشورہ نہیں ساتھ دیں گے🖤✌